پاک فوج اور افغان طالب-ان کے درمیان گزشتہ رات بلوچستان اور ق��دہار سرحد پر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔ نیویارک ٹائمز نے پیر کو سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر رپورٹ کیا کہ پاکستان نے بگرام ایئربیس کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا۔
مزید تفصیلات اس رپورٹ میں:
#Pakistan #Afghanistan #PakistanAfghanistan #BagramAirbase #BorderClashes
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایران کے اندر کسی بھی سطح پر سیاسی یا حکومتی تبدیلی آتی ہے تو پاکستان کو ماضی کی طرح افغان طرز کی صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔
#Iran#Pakistan#MiddleEast#Geopolitics#RegionalSecurity
ایران نے ایک تاریخی اور انتہائی صدمے سے بھرپور اعلان کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ ایران کی اعلیٰ قیادت، فوجی تنصیبات اور حساس مقامات کو نشانہ بنانے والی بڑی کارروائی کا حصہ تھا، جس میں ایرانی اعلیٰ عسکری اور سیکیورٹی قیادت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ملک بھر میں 40 روزہ قومی سوگ اور 7 دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ عوام سے صبر، اتحاد اور قومی یکجہتی کی اپیل کی گئی ہے۔ اس حملے کے بعد ایران میں قیادت کے خلا اور سیاسی عدم استحکام کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں، کیونکہ خامنہ ای 1989 سے ایران کے سب سے طاقتور رہنما تھے اور ریاستی، عسکری و نظریاتی امور پر مکمل اختی��ر رکھتے تھے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے نتیجے میں خطے میں جنگ کے خطرات بڑھ سکتے ہیں، ایران میں داخلی سیاسی کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے، اور عالمی تیل مارکیٹس و سکیورٹی صورتحال پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران نے جوابی کارروائیوں کے لیے مختلف ممالک میں اقدامات کیے ہیں، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں وسیع پیمانے پر کشیدگی اور علاقائی تنازعے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
عالمی اداروں اور اقوام متحدہ نے فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے اور بین الاقوامی برادری اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کر رہی ہے
#Iran #AliKhamenei #MiddleEastCrisis #BreakingNews #NationalMourning
ایران نے ایک تاریخی اور انتہائی صدمے سے بھرپور اعلان کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ ایران کی اعلیٰ قیادت، فوجی تنصیبات اور حساس مقامات کو نشانہ بنانے والی بڑی کارروائی کا حصہ تھا، جس میں ایرانی اعلیٰ عسکری اور سیکیورٹی قیادت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ملک بھر میں 40 روزہ قومی سوگ اور 7 دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ عوام سے صبر، اتحاد اور قومی یکجہتی کی اپیل کی گئی ہے۔ اس حملے کے بعد ایران میں قیادت کے خلا اور سیاسی عدم استحکام کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں، کیونکہ خامنہ ای 1989 سے ایران کے سب سے طاقتور رہنما تھے اور ریاستی، عسکری و نظریاتی امور پر مکمل اختیار رکھتے تھے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے نتیجے میں خطے میں جنگ کے خطرات بڑھ سکتے ہیں، ایران میں داخلی سیاسی کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے، اور عالمی تیل مارکیٹس و سکیورٹی صورتحال پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران نے جوابی کارروائیوں کے لیے مختلف ممالک میں اقدامات کیے ہیں، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں وسیع پیمانے پر کشیدگی اور علاقائی تنازعے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
عالمی اداروں اور اقوام متحدہ نے فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے اور بین الاقوامی برادری اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کر رہی ہے
#Iran #AliKhamenei #MiddleEastCrisis #BreakingNews #NationalMourning #Geopolitics #GlobalSecurity #IranAttack #RegionalTensions
Black flag hoisted at Imam Reza's shrine in Mashhad following the death of Iran's Supreme Leader Ayatollah Ali Khamenei. A somber moment for the irani nation. #Iran#Khamenei
ان بچوں کا شمار پہلے اسکول سے باہر رہ جانے والے بچوں میں ہوتا تھا، تاہم انہی آبادیوں میں بیٹھک اسکول قائم ہونے کے بعد اب تک تقریباً پچاس ہزار بچے تعلیم مکمل کر چکے ہیں، جبکہ بیس ہزار سے زائد بچے اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی جانب گامزن ہیں۔
#EducationForAll #OutOfSchoolChildren #ChildEducation #CommunityEducation #PakistanEducation
دو مسلمان ممالک کے درمیان جنگ، وہ بھی رمضان کی مبارک ساعتوں میں، دل لہو ہو جاتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اس کا ذمہ دار کون ہے؟ پاکستان کا کیا قصور ہے؟ وہ دہشت گردی کا ��کار ہوا تو اس نے افغانستان سے صرف اتنا سا مطالبہ کیا کہ اپنی سرزمین دہشت گردی میں استعمال نہ ہونے دی جائے۔ کیا یہ مطالبہ نا جائز تھا؟
تاشقند اُردو کے لیے لکھے گئے آصف محمود کے کالم کا لنک:
https://t.co/zLHL9F70DX
گزشتہ رات افغان طال-بان نے پاک افغان سرحد کے مختلف مقامات پر زمینی کارروائی کا آغاز کیا، جسے وہ فضائی کارروائیوں کا جواب قرار دے رہے ہیں۔
رات بھر کیا پیش رفت ہوتی رہی، اور اب تک کیا کچھ سامنے آ چکا ہے؟
تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔
#PakistanAfghanistan#BorderTensions#AfghanTaliban #SecuritySituation #RegionalConflict
مہاراجہ رنجیت سنگھ کے چاندی والے بنگلے کوتقریبا آٹھ ہاتھی کھینچتے تھے۔ اس بنگلے سمیت مہاراجہ کے عہدِ سلطنت کی بیشتر باقیات کو انگریز سامراج نے نیلام یا مسمار کر دیا تھا۔ تاہم محققین آرکائیول ڈیٹا کی بنیاد پر اسے دوبارہ زندہ کر رہے ہیں۔
دیکھیے شبیر احمد یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ
#
ازبکستان اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات حالیہ برسوں میں نمایاں طور پر مضبوط ہوئے ہیں اور یہ تعاون اب یوریشیا میں ایک اہم اسٹریٹجک شراکت داری کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
رپورٹ کا لنک:
https://t.co/FtQWUT2LFm
فروری 2026 میں ازبک صدر شوکت مرزائیوف پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے جسے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے فروغ کے تناظر میں نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا لنک:
https://t.co/790b11GxtU
حالیہ برسوں میں ازبکستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون یوریشیا میں ایک اہم نئی اسٹریٹجک سمت کے طور پر ابھرا ہے۔ قدیم تجارتی راستوں کے تاریخی چوراہے پر کھڑے یہ دونوں ممالک اب مسلسل ایک جدید 'رابطہ جاتی ڈھانچہ' تشکیل دے رہے ہیں۔
کالم کا لنک:
https://t.co/6xf0TaEyex
فروری 2026 میں ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف کا پاکستان کا سرکاری دورہ متوقع ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔
کالم کا لنک:
https://t.co/lNskIVUde1
شکر پڑیاں میں درختوں کی کٹائی پر اب پارلیمان میں بھی احتجاج ہو رہا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ شکر پڑیاں میں جنگلات کی یہ کٹائی تو کچھ بھی نہیں۔ یہ اصل تباہی اور بربادی کا ایک فی صد بھی نہیں۔
مکمل کالم کا لنک:
https://t.co/0penalQ5tv
#Islamabad#FOREST#TashkentUrdu
افغان عبوری حکومت کے سپریم لیڈر کی ایک آڈیو کی بنیاد پر میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان طالبان کی صفوں میں اختلاف شدت اختیار کر گیا ہے اور اسی معاملے نے سپریم لیڈر کو پریشان کیے رکھا ہے۔ ان خبروں میں کتنی حقیقت ہے؟ جانیے شبیر احمد کی اس ویڈیو میں
ایڈیٹنگ: طیب جلوی
صومالی لینڈ کو اسرائیل نے ایک خود مختار ریاست تسلیم کر لیا ہے۔ اس فیصلے پر عالمی ممالک کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ دنیا کا صومالی لینڈ بارے کیا موقف ہے اور اسرائیل کے مفادات کیا ہیں؟
جانیے اس ویڈیو میں
#Somaliland#Somalia#UnitedNations#Israel#TashkentUrdu
افغانستان کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ کا تعلیمی تسلسل سرحدی گزرگاہیں بند ہونے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے۔ یہ طالب علم تعطیلات اور دیگر ضروریات پوری کرنے کے لیے پاکستان اپنے گھروں کو لوٹے تھے اور اب راستے کھلنے کے منتظر ہیں
مزید جانیں شبیر احمد یوسفزئی کی اس رپورٹ میں
ازبک سفیر علی شیر تختیوف نے یومِ قائداعظم کے موقع پر پاکستان کے بانی محمد علی جناح کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اس دن کو پاکستان کے فخر، اتحاد اور قومی تشخص کی علامت قرار دیا ہے۔
#Pakistan#QuaidDay#TashkentUrdu