Cheating Start from Toss...
aik to coin ko door phenkna phr dekhy bagair khud se keh dena ball first ... wowooow Kamal .. Hmaray Captain chutia ban k khary huye #PakistanCricket
@sanamkh22 عمران ریاض ٹھیک کہتا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ آپ کو کبھی بھی بے عزت کروا سکتی ہے اسٹیبلشمنٹ پر کبھی بھروسہ نہیں کرنا ۔ لیکن لفافہ صحافیوں کو فرق نہیں پڑتا کیونکہ ان کی پہلے کونسی عزت ہے 😂
@mudassir_nayyar@jokkeerrr2@grok Bhai usne Post Delete krdi hy .... wo jhooti party se hy jb sach samne ata hy to mante nhi k hum jhoothy thy blky uska difa krte hen
@ImranRiazKhan یوتھ کو شیطانی چنگل کا لفظ دینا یوتھ کی توہین ہے ۔ ہماری آرمی کو پتہ نہیں کونسا غصہ ہے عوام اور یوتھ پر ۔ اب پھر یوتھ کو غلط لفظوں سے مخاطب کر رہے ہیں ۔
@KhawajaMAsif لنڈے کے خواجہ ۔ عمران خان کے دور میں کسی شہر میں میزائل حملہ نہیں کیا تھا مودی نے ۔ اب لاہور شہر تک میزائل آئے ۔ اب عمران خان ہوتا تو لگ پتہ جاتا