اور لطف اندوز ہوں۔
مجھ میں ہی ہے رنگوں کی کمی چار اقساط پر مشتمل مکمل ناول ہے پڑھیئے اور رائے دیجئے۔۔۔
https://t.co/VGsjHIZwsi
https://t.co/ZH1CI8oK26
https://t.co/fAZFHBYrfR
https://t.co/WVfMy6N8qq
آپ لوگوں کو وہی منفیت واپس مت لوٹائیں جو انہوں نے آپکو دی
صرف روبوٹ ایسا کرتے کہ جو فیڈ کیا جائے بس وہی دہرائیں آپ انسان ہیں۔
انسانوں کی طرح برتائو کرنا سیکھیں۔۔
#urduz
خدا دے کر بھی آزماتا ہے لے کر بھی
جسے دیتا ہے اسےلگتا ہے اسے سرخاب کے پر لگے ہیں وہ اس قابل ہے کہ ملتا رہے جس سے لیتاہے اسے لگتا ہے وہ کمتر مخلوق ہے اسےکبھئ دیا نہیں جائے گا
جبکہ خدا کبھی بھی کسی سے لے بھی سکتا ہے اور دے بھی سکتا ہے۔
تو غرور کیسا؟
آپکے گھر کے باہر اتنے سارے لوگ خاموش کھڑے ہوں کیا آپ ڈر جائیں گے؟
ہاں
لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس سے کہیں دگنی تعداد میں مخلوقات اس وقت آپکے ارد گرد کمرے میں ہی موجود ہیں۔۔
آپکو ڈر لگا ؟
نہیں۔۔
ہم جسے دیکھ نہیں سکتے اس سے ڈرتے ہی نہیں جیسے
ہوا ۔۔
غیر موجود انسان۔۔۔
خدا۔۔
ہم یہاں اس دنیا میں خوشی کے حصول کے لیے نہیں آئے ہیں۔
ہمیں اطمینان چاہیئے
ایک خوش انسان یقیناً آہستہ آہستہ پرسکون ہو جائے گا۔
مطمئن شخص کبھی سکون کی تلاش نہیں کرتا۔ سکون پہلے سے ہی اسکےاندر ہوتا ہے۔
زندگی میں کیا پورا ہونا ضروری ہے
1: ضرورتیں
2: خواہشیں
میں بتائوں؟
خواہشیں۔۔
ضرورت آپ پوری کر ہی لیتے ہیں کسی نہ کسی طرح خواہشیں ٹال جاتے ہیں۔
پھر یہی خواہشیں حسرت بن کر پیچھا کرتی ہیں۔
سوچیں پڑھ کر ٹائپ کردے اے آئی ۔۔
مجھ سے لکھا نہیں جاتا بازو میں درد ہوگیا سر میں انگلیوں میں تھک بھی گئ سوچ سوچ کر۔۔
سوچ بھئ دے اے آئی میرے لیئے۔۔
میں کاہل سست الوجود لکھاری ہوں
#urduz