شعیب حسین پارہ چنارکو متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی نے 2مہینوں سے پابند سلاسل رکھا جرم صرف امیر کائنات مولا علی علیہ سلام کا محب ہونا تھادو دن پہلے رشتہ داروں کو دبئی جیل میں فوتگی کی اطلاع دی جاتی ہے ایک غریب گھرانے والادبئی میں ٹیکسی چلاتا تھا
@MohsinnaqviC42#Justice4Shoaib