ہم کسی کے اشارے پر نہیں آئے، اشارہ ہوا تو ہمارا کراچی کا مئیر نہیں بننے دیا گیا، اشارہ ہوا تو ہمیں فارم 47 پر ہروا دیا گیا، ہماری جدوجہد اشاروں کی محتاج نہیں۔
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
پچیس کروڑ پاکستانیوں کو خودکشیوں کے دہانے پر پہنچانے والا دو فیصد طبقہ ان خاندانوں پر مشتمل ہے جو پاکستان سے بھی مخلص نہیں ۔ ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کی عوام بنیادی حقوق کے لئے سڑکوں پر ہے۔ یہ شرمناک حقیقت ہے۔
ہر ظالم پہ وقت کا کاری وار پڑتا ہے
پاکستانیو !
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے، پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
اپنے حقوق کی جنگ میں حافظ نعیم کا ساتھ دو
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
عوام کے حق لینے کی مہم پر مصروف عمل پرجوش عوامی نمائندے آج میدان میں نکلیں گے۔
لوگو اتنی قوت سے نکلو کہ ایوان لرزا دو !!
8 اگست۔ مری روڈ ۔
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
عوام کی برداشت کو اتنا نہ آزمایا جائے کہ حکومت گرانے جیسا کوئ غیر معمولی واقعہ رونما ہو ، بہتر یہی ہے کہ اس سے پہلے ہی ملک کو بچانے کے اقدامات کیے جائیں۔۔
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
اس ملک کا ہر طبقہ اس وقت سخت مشکلات کا شکار ہے۔ اگر اب بھی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائ تو حکومت گراؤ تحریک کو شروع ہونے میں کوئ رکاوٹ باقی نہیں رہے گی۔۔
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
صرف باتوں اور تسلیوں سے حکمران عوامی جذبات کو نہ کم کر سکتے ہیں نہ بہلا سکتے ہیں ، حکومت اپنے ہی ہاتھوں اپنی تباہی کا سبب نہ بنے۔۔
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
امیر جماعت اسلامی پورے ملک ، خصوصاً خاموش عوامی اکثریت کی نمائندگی کر رہے ہیں ، جو بلوں اور ٹیکسز کی چکی میں پس رہے ہیں لیکن اپنے لیے آواز نہیں اٹھاتے
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
August 8, Murree Road.
Be there!!
in overwhelming numbers..
Raise your voice louder that shakes the ground!
Let's make history together and claim our rights!"
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
عوام کے حق لینے کی مہم پر مصروف عمل پرجوش عوامی نمائندے آج میدان میں نکلیں گے۔
لوگو اتنی قوت سے نکلو کہ ایوان لرزا دو !!
8 اگست۔ مری روڈ ۔
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم