عمران نیازی مکافات عمل کا شکار ہے:
عمران نیازی کی سیاست باعزت لوگوں کی تذلیل اور کردار کشی پر قائم رہی، قدرت نے آج اسے سرِعام ذلت سے دوچار کر دیا ��ے، توشہ خانہ ٹو کیس نے اصل چوروں کا اصل چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔۔۔
#Field_Marshal
@SkyYaldaHakim یلدا حکیم ہندوتوا اور صیہونیت کا پرچار کرنے والا ہے۔ وہ بھارتی جارحیت کے دوران بچوں سمیت پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر خوشی کا اظہار کر رہی تھیں۔ پروفیسر مرانڈی نے اس قابل رحم انسان کو بے دردی سے بے نقاب کرکے دنیا کی خدمت کی ہے۔
#YaldaHakim
نیازی پی ٹی آئی کو منظم جمہوری جماعت کے بجائے ذاتی اثر و رسوخ کے تحت چلانے والا گروہ قرار دیا گیا۔ عالمی جریدے نے واضح کیا کہ پارٹی میں فیصلے کلٹ کی طرز پر ہوتے تھے۔
#جادو_راج_بے_نقاب
عالمی جریدے کے مطابق بشریٰ پنکی کے ٹوٹکوں اور جادو ٹونوں میں استعمال ہونے والی چیزیں ملازمین کے ذریعے منگوائی جاتی تھیں۔ یہ انکشافات پورے نظام پر سوال اٹھا رہے ہیں۔
#جادو_راج_بے_نقاب
صاف شفاف ہونے کا راگ الاپنے والا نیازی کرپشن مقدمات میں سزا یافتہ نکل آیا، اور عالمی جریدے کی رپورٹ نے اس رسوائی کو مزید واضح کر دیا۔ دعوے بڑے تھے، کارکردگی صفر۔
#جادو_راج_بے_نقاب
نیازی حکومت کا دور اب عالمی سطح پر بھی مشکوک قرار دیا جا رہا ہے—لالچ، عیاشی، مفاد پرستی اور توہمات نے سیاست کو یرغمال رکھا جبکہ پنکی پیرنی بطور "سپریم منسٹر" پس پردہ طاقت چلاتی رہی۔ حقائق اب صاف نظر آ رہے ہیں۔
#جادو_راج_بے_نقاب
اہم تعیناتیاں ہوں یا ملکی پالیسی کے فیصلے—ہر قدم فہم و تدبر کے بجائے پنکی بشریٰ کے خوابوں کے تابع رہا۔ نیازی حکومت نے ریاستی نظام کو توہمات کی بنیاد پر چلایا۔
#جادو_راج_بے_نقاب