آپ کو اور کچھ آتا ہو یا نہیں
بس ایک چیز ضرور آنی چاہیے خود کو حوصلہ دینا کبھی آپ دکھ اور تکلیف میں مبتلا ہوں تو ارد گرد نہ دیکھنا پڑے کہ کوئی آکر آپ کے کندھے پر تھپکی دے گا۔ جب بھی کسی مشکل میں ہوں تو اوپر اللہ کی طرف دیکھیں اور کہیں سب ٹھیک ہو جائے گا اور پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
سال 2000 :
پاکستان کی فی کس آمدنی 2880 ڈالر
بھارت کی فی کس آمدنی 2010 ڈالر
بنگلہ دیش کی فی کس آمدنی 1620 ڈالر
سال 2026 :
پاکستان کی فی کس آمدنی 6480 ڈالر
بنگلہ دیش کی فی کس آمدنی 9180 ڈالر
بھارت کی فی کس آمدنی 12,560 ڈالر
آیت الکرسی کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں، یہ آپکو بہت سارے مصائب سے بچائے گی. میں تقریباً 20 سال سے پڑھ رہی ہوں خاص طور پر رات کو، کہیں آتے جاتے اور خطرہ محسوس کرتے وقت. پچھلے دنوں گھر میں ایک جان لیوا حادثے سے بال بال بچی، اسوقت میں آیت الکرسی پڑھ رہی تھی
احترام کوئی انعام نہیں جو میں صرف اپنی پسند کے لوگوں کو دوں، بلکہ یہ ایک اخلاقی وصف ہے جس کی ابتدا میں ہر انسان کے ساتھ کرتی ہوں۔
اور جو شخص بدتمیزی یا غلط رویہ اختیار کرتا ہے، وہ خود اپنے احترام کو کھو دیتا ہے۔
یہ اجتماع ہمارے صبر کی آخری حد اور ہمارے حق کی واضح دستک ہے۔ ہم نے ہر ممکن راستہ اختیار کیا، انتظار کیا، یقین کیا۔۔۔۔لیکن حکومتوں نے ہمیں مایوس کیا۔
#LahoreProtest#WhyTeachersOnRoads