جاوید ہاشمی صاحب نے متعدد بار قائد اعظم کو زیارت کے جانے کو اسٹیبلشمنٹ کی سازش سے تعبیر کیا ہے لیکن تاریخی اعتبار سے یہ بات درست نہین ہے، 1947 تک TB کی بیماری کا یہ ہی علاج تھا کہ مریض کو پہاڑی علاقوں پر بنے خصوصی علاج گاہ میں رکھا جاتا رھا، آکسیجن کی کمی سے TB کے وائرس کا اثر کم ہو جاتا تھا اور وقتی طور پر مریض بہتر ہو جاتا تھا، قائد اعظم کو زیارت ان کے ڈاکٹر الٰہی بخش نے شفٹ کروایا تھا جو اس وقت کے حساب سے واحد حل تھا، یہ بات درست ہے کہ قائد اعظم کی کی تقریروں کو سنسر کیا گیا لیکن قائد اعظم کو سازش کے تحت زیارت منتقلی وغیرہ تاریخی حقائق کے خلاف ہے!
پنجاب یہ مطالبہ کرتا ہے کہ تمام ریزوا��ر پر مانیٹرنگ سسٹم لگایا جائے لیکن سندہ حکومت ایک عرصے سے اس کی مخالفت کر رہی ہے تا کہ وڈیروں کی زمینوں پر چوری کا پانی لگتا رہے اور پنجاب پر الزام لگا کر یہ بچتے رہیں
اگر آج پاکستان میں کسانوں کو پانی کا مسئلہ ہے تو اس کی سب سے بڑی وجہ پیپلز پارٹی اور سندھی قوم پرست ہیں جنھیں بھارت کے پانی روکنے پر کوئ تکلیف نہیں لیکن پنجاب اپنے پانی سے نہر نکالے ان کی جان پر بن جاتی ہے،سندھی قوم پرست اور پیپلز پارٹی کے پاکستان کے کسان کا اسٹحصال کر رہے ہیں !!
He is now in the same Adiala Jail cell where I was once imprisoned by him as an accused in a fabricated case that was dismissed by the court. The difference is that I was acquitted, while he stands convicted in the £190 million corruption case.
The funds returned by the UK’s National Crime Agency belonged to the people of Pakistan. Instead of being deposited into the national exchequer, they were diverted to settle Malik Riaz’s liability in the Supreme Court.
I never complained or sought sympathy. If he now believes his treatment is unfair, should he not first apologise for what was done to me? @SkyYaldaHakim
جب دہشت گرد قتل عام کرتے ہیں تو قبائلی نظام حرکت میں نہیں آتا۔ کوئی دہشت گردوں کے قبیلوں سے انتقام نہیں لیتا ۔ لیکن جب دہشت گردوں کو مارا جاتا ہے تو قبائلی نظام اٹھ کھڑا ہوتا ہے اور کبھی نہ ختم ہونے والی جنگ کا آغاز ہو جاتا ہے۔ میں اپنی ڈگری کو آگ لگا کر ان جیسے آئن سٹائنوں سے انتھروپولوجی پڑھنا چاہتا ہوں۔
2018 میں، واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفیر کی حیثیت سے شہزادہ خالد بن سلمان @kbsalsaud نے @wolfblitzer کو حوثیوں، ایران اور یمن کے بارے میں جو کچھ بتایا تھا، آج وہ حیرت انگیز حد تک درست ثابت ہو چکا ہے۔ آج وہ سعودی وزیرِ دفاع ہیں۔
احمد شاہ ابدالی نے پنجاب کے مسلمان بادشاہ ادینہ ناتھ بیگ کے خلاف سکھوں سے بھی اتحاد کیا اور مرہٹوں سے بھی، اسی طرح ادینہ ناتھ نے ابدالی کو شکست دینے کیلئے سکھوں سے بھی اتحاد کیے اور مرھٹوں سے بھی اور پھر مرہٹوں کو شکست دینے کیلئے سکھوں سے اتحاد کیا، اس لئے ابدالی کو اسلام کا مجاھد ثابت کرنے کیلئے تاریخ مسخ نہ کریں،” کھادا پیتا لاہے دا باقی احمد شاھے دا” سے جامع تبصرہ جو بلھے شاہ نے کیا ممکن نہیں، آپ بھی آخری عمر میں ملاؤں کی راہ پر چل پڑ ے ہیں !!
@MKAchakzaiPKMAP افیوم لگاو بھی خود اور گالی بھی دوں سرکار کرو۔۔ شرم کرو اچکزئی صاحب۔۔ یہ تو اپ اور اپکی قوم کا خاندانی پیشہ ہے۔۔ زیارت کے کاکڑ قبائل تو اپ کو پوچھتے بھی نہیں تھے، اپ تو لاشوں پر سیاست کرنے اگئے۔۔۔ شرم نا حیا۔۔