شیر آرہا ہے رن کانپ رہا ہے
اسی جزبے کے ساتھ اسی ہمت کے ساتھ
ملک میں اندھیرا مٹانے روزگار مہیا کرنے بجلی پٹرول سستا کرنے
معشیت کو آسمانوں تک پہچانے کیلئے شیر آ رہا ہے
@MaryamNSharif#میرا_لیڈر_آرہا_ہے
انکا جینا محال کر دیا ہے اور مزے کی بات نیچلی سطح پر بھی انکی کوئی نہیں سنتا
مخالف کہندے نے جئے ہن تسی پاور وچ ہو کے وی اپنے ایریا مطلب گلی نالی سولنگ بجلی کے 2 4 کھمبے نہیں لگوا سکدے
کی فائدہ تہاڈی حکومت دا تساں نو
اسی وی شرم دے مارے منہ تھلے کر کر جی رہے ہیں
بس اک واری فر شیر
@MaryamNSharif میم عروج کو زوال بھی ہے
جب اپ کو ورکر کی ضرورت تھی ورکر نے آپ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملایا ساتھ دیا
ان کیا ہے صرف کسی کی گیس ,بجلی, گلی,نالی یا چھوٹے چھوٹے مسائل
اگر یہاں پر بھی اپ نے ان کیلئے کچھ نہیں کیا تو کل وہ کیا کریں گے
لاوہ بن گیا ہے پھٹا نئیں
کچھ تو ادھر بھی نظر رکھیں
ساڈے روڈ تے سوہنیاں لاریاں آیاں
ایہہ ساڈے واسطے بھرتاں آپ چلائیاں
بھیرہ شہر میں الیکٹرک بسیں شروع ھونے پر عوام بہت خوش ھے
اور اپنی خوشی کا اظہار منشاء بھائی صوبائی وزیر مواصلات و قانون ملک صہیب احمد بھرتھ صاحب کے سامنے کر رھے ہیں
@MaryamNSharif@SohaibBherthMPA
اگر کوئی غریب ہوتا تو اسکی جائیدادیں بیچ کر پیسے بھی وصول کیئے جاتے اور سزائیں بھی دی جاتیں
لیکن یہاں حالات مختلف ہیں
ایسا قانون صرف ان VIP کیلئے ہی کیوں
#عمرانہ_ڈاکو
یہ نہیں کہا کہ میں بلیک میل نہیں ہوں گی
بلکہ ان کو عزت دے کر گلے لگا کر کہا میں آپ خدمت کر رہی ہوں کرتی رہوں گی
اللہ اپ کو ثابت قدم رہنے کی ہمت طاقت دے
ہمیں صاف جواب دے کر لوٹا دیا جاتا ہے
کیا @MaryamNSharif ورکر کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے
اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی ہم بے بس لاچار ہیں
بجلی کے کچھ پول درکار ہیں کیا ممکن ہو سکتا ہے
NA 88 Bhalwal Sargodha
عمران خان کے فسطائیت دور میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے
کبھی ہار نہ مانی
لیکن اب دل مایوس ہو رہا ہے
مجھے 6 کھمبے 1 ٹرانسفارمر گیس کی ضرورت ہے لیکن کہیں بار لوکل نمائندوں کو کہا لیکن ہمارے شدید مخالفوں کے تو کام بغیر کہے ہو جاتے ہیں
لیکن
@Marriyum_A تحصیل بھلوال THQ ہسپتال میں نرسری وارڈ کی اشد ضرورت ہے
ہنگامی طور پر نرسری واڈ بنوا کر دیں
اب نہیں تو کب
@MaryamNSharif
ہم اپنی ذات کیلئے نہیں عوام کی فلاح کیلئے نرسری وارڈ مانگ رہیں ہیں
#شاباش_مریم_نواز
@pmln_org تحصیل بھلوال THQ ہسپتال میں نرسری وارڈ کی اشد ضرورت ہے
ہنگامی طور پر نرسری واڈ بنوا کر دیں
اب نہیں تو کب
@MaryamNSharif
ہم اپنی ذات کیلئے نہیں عوام کی فلاح کیلئے نرسری وارڈ مانگ رہیں ہیں
#شاباش_مریم_نواز
تحصیل بھلوال THQ ہسپتال میں نرسری وارڈ کی اشد ضرورت ہے
ہنگامی طور پر نرسری واڈ بنوا کر دیں
اب نہیں تو کب
@MaryamNSharif
ہم اپنی ذات کیلئے نہیں عوام کی فلاح کیلئے نرسری وارڈ مانگ رہیں ہیں
#شاباش_مریم_نواز
ہمارے دور میں ڈالر کی قیمت 95 روپےبھی رہی ہے اور پھر ڈالر کی قیمت 104 روپے پہ 4 سال تک رہی۔دنیا کہہ رہی تھی پاکستان خطے کی بڑی معاشی قوت بننے والا ہے
صدر مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
تحصیل بھلوال THQ ہسپتال میں نرسری وارڈ کی اشد ضرورت ہے
ہنگامی طور پر نرسری واڈ بنوا کر دیں
اب نہیں تو کب
@MaryamNSharif
ہم اپنی ذات کیلئے نہیں عوام کی فلاح کیلئے نرسری وارڈ مانگ رہیں ہیں
#شاباش_مریم_نواز