@MaleehaHashmey Afsos k Engineer sahb b apni zid or ego ki taskeen k liye hr limit cross kr rhe hain or jo awam me unki maqboliyat thi, towheed or ahl e bait k haq me mazbot awaz thi, inho ne usy b nuksan pohanchaya.
Engineer sahb khud ko hr maidaan me aqal e kul samjte hain, jo k ye ni hain.
ہوئیں ختم جب سے وہ صحبتیں میرے مشغلے بھی بدل گئے
کبھی روئے شام کو بیٹھ کر کبھی مہ کدے کو ٹہل گئے
تیرا ہاتھ، ہاتھ سے چھوٹ گیا تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں
جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا جو نصیب تھے وہ بدل گئے
(نامعلوم)
جب میں تمہیں نشاطِ محبت نہ دے سکا
غم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
جب میرے سب چراغِ تمنا ہوا کے ہیں
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
(جون ایلیاء)
بحر فنا میں اتر گیا ہے تو
خوشی یہ ہے مجھے برباد کر گیا ہے تو
بہت کمین ، بہت ہی ذلیل نکلا تو
کہ قاتل دل و جاں کا وکیل نکلا تو
تجھے نبوت کی غزلیں سنانے والا ہوں
میں تیرے پاس بہت جلد آنے والا ہوں
(جون ایلیاء)