ڈان کے بیورو چیف علی اکبر کا کہنا ہے سہیل آفریدی نے جتنا بندہ لکی مروت میں نکال لیا ہے اور جتنا وہ ساتھ لے کر چل رہے ہیں جب تک وہ صوابی پہنچے گے ان کے ساتھ بہت کم بھی ہوا تو ڈیڑھ دو لاکھ کا مجمع ہوگا
اسدطور
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
اگر آپ چاہتے ہیں کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں تو سڑکوں پر نکلیں، پورے پاکستان کی زمہ داری ہیں کہ وہ سڑکوں پر نکلیں
صوابی میں 20 لاکھ سے زیادہ لوگ ہوں گے
پاکستان کا آرمی چیف ہمارے والد کے بارے میں بغض رکھتا ہے اور وہ انہیں سخت ازیتوں میں قید رکھ کر مارنا چاہتا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کا گارڈین میں انٹرویو۔
“They fear his popularity and want to remove him from public life.” - Sulaiman Khan
“They are vindictive cowards who want to rid him of any dignity and human rights. There is no honor in what they’re doing.” - @Kasim_Khan_1999#FreeImranKhan