پہلے اپنے لفافوں سے گھٹیا جھوٹا ایڈیٹڈ وڈیو پھیلائی پھر اس پر پراپوگنڈا کر رہی ہیں۔ جس قدر مکار اور جھوٹی عورت ہیں آپ یقیننا آپ کی ساس بیچاری تو آپ سے پناہ مانگتی ہو گی۔ آپ تو وہ سپیشل شیطان ہیں جس نے شاید رمضان میں شر پھیلانے کا NOC لیا ہوا ہے https://t.co/0CCLjB9ZXp
وفاق میں پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان وزارتوں کی تقسیم پر شدید اختلافات کے بعد اب
لاہور کے ایک ہوٹل میں علیم خان اور حمزہ شہبازمیں لڑائی ہوگئی.حمزہ نے تھپڑ رسید کر دیا
علیم خان کا استعفے دینے کا امکان
عمران خان کو دھوکہ دینے والوں کی سیاست ہی ختم.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#IndianMuslimGenocideAlert
In India, the new year started with a perverse attack on the country’s Muslims On January 1 photographs of more than 100 Muslim women appeared an app called Bulli Bai with the claim that they were for sale as maids
@M0htrum
#IndianMuslimUnderAttack
لاہور ہائیکورٹ بمقابلہ سپریم کورٹ۔۔۔
لاہور ہائی کورٹ۔۔۔۔ عدالتیں پارلیمنٹ یا اسمبلی کے فیصلوں میں مداخلت نہیں کر سکتیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#UN_Thank_You
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب اور پارٹی قیادت کے اعتماد کا شکریہ۔ اس سے پہلے ہمارے مرحوم بھائی نعیم الحق صاحب یہ زمہ داری ادا کر رہے تھے۔ انہوں نے اپنی وفاداری؛ محنت اور کارکردگی سے جو معیار بنایا میرے لیے اس پر پورا اترنا آسان کام نہیں ہوگا۔ انشااللہ اپنی پوری کوشش کروں گا
The anti-Muslim propaganda perpetrated by India elected and unelected leaders in 2021 has also been supported by the country’s brazenly Islamophobic media as well as anti-Muslim laws and policies passed or proposed in states
#IndianMuslimGenocideAlert#IndianMuslimUnderAttack
تحریک انصاف کے تمام اراکین نے اسمبلی میں کھڑے ہو کر استعفیٰ نام نہاد حکومت کے منہ پر مارا اور اسکے بعد تمام اراکین کے تحریری استعفیٓ بھی اسپیکر آفس کو دے آئے گئے اب تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں میں سمجھتا ہوں انتخابات کی طرف بڑھیں اور کوئ حل نہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
حکومت نے صحافیوں کو انتقام کا نشانہ بناننے کہ لئے FIA اور دیگر اداروں میں من پسند افسروں کو تعینات کرنے کے لئے تبادلوں کا سلسلہ تیزی سے شروع کر دیا۔ ماضی میں بھی ایسا ہی ہوتا رہا ہے۔
@EjazChaudhary@ImranKhanPTI@PTIofficial نواز شریف لندن میں بیٹھ کر جنرل باجوہ کے خلاف ویڈیوز ریلیز کرتا ہے.
مریم شہر شہر گھوم کر پچھلے تین سال سے فوج کے خلاف عوام میں زہر گھول رہی ہے.
ایاز صادق قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر کہہ گیے کہ باجوہ کی ٹانگیں کانپ رہی تھی.
ان میں سے کسی کو پکڑا؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاک فوج کو گالیاں دینا گاڈ فادر اور اُسکی نامور بیٹی کے کارناموں میں سے ایک ہے۔
عمران خان پاک فوج کے نہ صرف معترف ہیں بلکہ اُس کی قربانیوں پر فخر کرتے ہیں
��مارا ہدف صرف #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ImranKhanPTI @PTIofficial #ISPR