"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
پی ٹی آئی نے کے پی کے اور پنجاب اسمبلیوں کی قومی اسمبلی کی نشستوں پر برتری حاصل کر لی، اب PMLN کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی اختیار نہیں بچا۔ محمد زبیر
@Real_MZubair
https://t.co/BjWA9RWiGn
جیل سے عمران خان کی استقامت کی یہ تصویر ان کڑوروں لوگوں کے دلوں کوحوصلہ دے گئی جو اس بات یقین رکھتے ہیں کہ دنیا کا سب سے بڑاطاغوت اور لاکھوں مسلمان کا قاتل امریکہ آج ایک نہتے شخص کا دشمن ہے ، اور جوطاغوت کا دشمن ہے وہ اللہ کا دوست ہے ۔ یہ معرکۂ خیر و شر ہے