منیر نیازی کی غزل
طارق عزیز کی آواز میں
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم
کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر
غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
منیر نیازی
مجھے خفیہ ادارے نے کہا کہ آپ کمپرومائز کر لیں اور ہماری طرف سے MNA بن جائیں۔ میں نے کہا، “میں تو روزانہ آپ کے خلاف وی لاگ کرتا ہوں۔” انہوں نے کہا، “آپ MNA بننے کے بعد بھی کرتے رہیے گا، لیکن جب آپ کے ووٹ کی ضرورت ہوئی تو وہ ہمیں دینا ہوگا!جاوید ہاشمی۔
💥یہ نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچےکی ویڈیو ہے
جب یقین ہو چلا تھا کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو چکاھے
گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا
ایسے پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی
یہ ایک معجزہ ہواھے
یہ جواڑا خراج تحسین کا حق دارھے
Shah Dawood Hotal - Battakundi Kaghan Valley 🇵🇰
پہاڑوں کے درمیان بننے والا یہ شاہکار کسی محل سے کم نہیں 🏰🏔️✨
شاہ داؤد ہوٹل وادی کاغان کے خوبصورت گاؤں بٹہ کنڈی میں تعمیر ہونے والا ایک شاندار لگژری ریزورٹ ہے۔
یہ منصوبہ 2014 میں شروع ہوا اور اسے قدرتی حسن اور روایتی طرزِ تعمیر کو مدنظر رکھتے ہوئے بنایا گیا۔
بٹہ کنڈی، ناران سے تقریباً 14 کلومیٹر شمال میں بابوسر ٹاپ کے راستے پر واقع ہے۔
اس کی منفرد تعمیر اور خوبصورتی کی وجہ سے یہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔
شاہ داؤد بٹہ کنڈی جدید آسائشوں اور شمالی پاکستان کے قدرتی حسن کا خوبصورت امتزاج ہے۔
#naran #battakundi #babusartop #kpk #shahdawood