تحریراعجاز اسلم بورے والا۔
یہ ویڈیو دیکھ کر آپ کو لگے گا جیسے یہ بچہ اس پولیس والے کی ماں کے غرارے میں گھس گیا تھا ، یا اس کی بہن کے گھر سے برآمد ھوا یا اس کی بیٹی کو لوو لیٹر دیتا پکڑا گیا ۔۔۔
ایسا کچھ بھی نہیں ۔
یہ غریب بچہ سڑک پر غبارے بیچنے کے جرم میں اتنی مار کھا رہا ۔
جس اس بندوق والے نے اس بچے کی گردن پر مارا تو مجھے لگا اس نے میرے بیٹے کی گردن پر مارا ہے ۔
😡😡😡 ظلم بہت پیچھے رہ گیا ہماری طاقتوروں کی یلغار سے
#Pakistan #Punjab
@DABANGPAKISTAN
آج سپریم کورٹ میں بھی عمران خان کی بہنیں تھی لیکن اندرونی غدار کمپین بھی ان بہنوں کے خلاف چلاتے ہیں تاکہ کوئی آواز نہ اٹھائے۔
فرض سمجھ کر سب بہنوں کو سپورٹ کریں ❤️
بتایا جا رہا ہے کہ چکوال کی ایک فیملی جو آسٹریلیا میں رہائش پذیر تھی کچھ عرصہ پہلے پاکستان آئی۔ یہاں سے پوری فیملی حج کرنے چلی گئی اور منگل کے روز سعودی عرب سے واپس پاکستان پہنچی۔
فیملی کے سربراہ عدیل احمد بدھ اور جمعرات کی درمیانی شام اپنے سسر کے گھر کھانے کی دعوت پہ گئے۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ ڈاکٹر سدرہ ، نو سالہ بیٹی ہانیہ اور ایک بیٹا عفان بھی تھا۔ سسر کے گھر جاتے ہوئے یہ ڈکیتی کی واردات کا شکار ہو گئے۔ اسی دوران سی سی ڈی تھانہ کو واردات کی اطلاع مل چکی تھی۔ سی سی ڈی اہلکاروں نے انہیں ہی ڈاکو سمجھ کر گاڑی پہ اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
جس کے نتیجے پوری گاڑی چھلنی ہو گئی۔ کار میں نو سالہ بچی ہانیہ موقع پر دم توڑ گئی۔ جبکہ باقی ہوری فیملی شدید زخمی ہو گئی ہے۔ یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے کہ پولیس نے کسی وارننگ یا گاڑی کے ٹائر برسٹ کرنے کے بجائے گاڑی کو ہی ٹارگٹ کر دیا۔
اس فیملی کا نقصان کون پورا کرے گا ؟
اس اندوہناک واقعہ پر یہ سوال حق بجانب ہے کہ کیا سی سی ڈی کے اہلکار اس قدر نان پروفیشنل ، اناڑی اور بیوقوف ہیں کہ وہ کسی شریف فیملی اور ڈکیتوں میں فرق بھی نہیں کرسکتے؟ یا پھر سی سی ڈی کا تشکیل کردہ مخبری کا نظام ناکارہ ہے کہ اصل ڈاکو فرار ہوجاتے ہیں اور معصوم فیملی کی گاڑی گولیوں سے چھلنی کر دی جاتی ہے ؟
منقول
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں سے مدد کی اپیل :
اس بیوہ ماں کا اکلوتا بیٹا جو 6 بہنوں کا ایک ہی بھائی تھا ۔ بنیا مین نامی یہ نوجوان 13 سال قبل آسٹریلیا گیا ، اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ وہاں پہنچا اور کام پر لگ گیا.
مگر اس نوجوان نے وہاں پہنچنے کے فوری بعد گھر والوں سے رابطہ منقطع کردیا ، ماں ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئی ، بہنوں نے بھی بھائی کو بہت ڈھونڈا مگر 7 سمندر پار کسی کو تلاش کرنا بھلا کیسے ممکن ہے جبکہ وہ خود روپوش ہے ۔۔۔
ماں کی فریاد ہے کہ بنیا مین اگر انکی شکل دیکھ لے اسے اپنی ماں یاد آجائے تو وہ فورا پاکستان آئے ۔ ماں کو ڈالر نہیں چاہیں ، بہنوں کی شادیاں بھی ہو چکی ہیں بھائی پر کوئی بوجھ نہیں بس ایک بار یہ نوجوان واپس گھر آجائے , ماں بہنوں کی ترسی نگاہیں اسے دیکھ لیں اس کے علاوہ انہیں کچھ نہیں چاہیے ۔۔ بنیا مین ہر خوف جھٹک کر آئے اسے کوئی کچھ نہیں کہے گا ، کوئی گلہ شکوہ اسے سننے کو نہیں ملے گا اس بات کی ماں اور اللہ ضامن ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اس نام کے کسی نوجوان کے بارے میں انہیں علم ہو تو اسے اس پوسٹ سے ضرور آگاہ کریں :
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف جس سکردو ائیر پورٹ کی بات کر رہا ہے اس کا افتتاحی عمران خان نے کیا تھا۔
اور ساتھ ہی گلگت بلتستان میں اور بھی بہت سے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا
🚨پاکستانی قوم کی غلامی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے ؟
ٹکے ٹکے کے پولیس اہلکاروں کا غریب، باریش ڈرائیوروں کے ساتھ ظالمانہ کارروائیوں ناروا سلوک غلط ہے اس قوم کی بے بسی دیکھ کر افسوس ناک ہے
انہیں ہاتھ اٹھانے کا اختیار کس نے دیا ہے🔥🔥