Imran Khan is My Leader. Justice is the foundation of a fair society, where truth prevails, rights are protected, and every individual is treated with dignity
کشمیری آج 15ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!
تاجر برادری نے بھی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اپنے کاروبار کو بند کردیا ہے عوام بھی ساتھ کھڑی ہے!!♥️🔥
کاش باقی پاکستان کے 10 کروڑ لوگ بھی نکل ائے, صرف دو دونوں کے لیے, تو پاکستان ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جائگا!!
زلفی بخاری کا ٹویٹ 🚨
بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا ہے کہ عمران خان کے حالات بھی اسی طرح تشویشناک ہیں اور وہ بھی آنکھوں اور صحت کے دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
ان کے مطابق، عمران خان اپنی غیرت اور خودداری کی وجہ سے شکایت نہیں کرتے
وقت آ گیا ہے کہ اب اس سوال کا جواب ہر با شعور شخص اپنے ضمیر سے مانگے۔ کیا 25 کروڑ انسانوں کی خاموشی کی سزا صرف ایک اکیلا شخص تنہا ہی سہتا رہے؟ اس کی آنکھ کی بینائی چلی گئی، قید تنہائی میں بند کر رکھا ہے۔ آخر کب تک یہ ظلم وہ سہتا رہے؟ کیا 25 کروڑ انسانوں کا کوئی فرض نہیں رہا؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے
جنید اکبر نے ن لیگیوں کو شدید امتحان میں مبتلا کر دیا
میں 2013 ، 18 اور 24 میں ایم این اے بنا اگر میں جعلی ووٹوں سے ایم این اے بنا ہوں تو مجھ پر بھی لعنت، میری اولاد پر بھی لعنت اب جو بھی حکومتی بینچ سے تقریر کرے وہ یہ جملہ دہرائے ۔ جنید اکبر
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
کشمیریوں کا اتحاد دیکھیں بس!!❤️
اج مزاحمت کا 11واں دن ہے!!
حکومت نے اعلان کیا تھا, دوکانیں کھولیں لیکن سارے بازار نے متفقہ طور پر دوکانیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے!!
حقوق کے اصول کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے!!
محمود اچکزئی نے کہا کہ اگر آپ اپنا وقت 2 سے 6 کرلیں تو ہم 10 ہزار لوگ لے کر آئیں گے۔ لیکن مجھے نہیں پتہ کہ پی ٹی آئی والے اپنی بات کو پورا کریں گے کہ نہیں۔ یہ ان کی درخواست تھی جو ہم نے پوری کر دی، آج ہم 7 بجے احتجاج ختم کر دیں گے، علیمہ خان
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا ہے کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
آزاد کشمیر احتجاج اب پورے کشمیر میں پھیل گیا!
آزاد کشمیر کے لائن آف کنٹرول پر واقع شہر تتہ پانی میں خواتین اور بچے عوامی ایکشن کمیٹی کے حق میں سڑکوں پر نکل ائے