Action speaks louder than words proves by isi
Dear India never ever underestimate the Markhors of isi
we are the nations your elders warned you about
#مارخو#IndiaToEndia#LongLivePakistan
زن حسین تھی اور پھول چن کے لاتی تھی
میں شعر کہتا تھا اور وہ داستان سناتی تھی
اسے پتا تھا میں دنیا نہیں محبت ہوں
🖤وہ میرے سامنے کچھ بھی نہیں چھپاتی تھی
یہ پھول 🥀دیکھ رہے ہو یہ اسکا لہجہ تھا
یہ جھیل دیکھ رہے ہو یہاں وہ آتی تھی🍁