چین نے بھارت کو امریکا کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں پر خبردار کردیا۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ چین کو بھارت کی امریکا کے ساتھ مشترکہ مشقوں پر تحفظات ہیں۔ بھارت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔
بالآخر میرٹ کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت وقت نے موجودہ وقت کے سب سے سینئر جنرل کو آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کیا اور سب سے بڑھ کر صدر عارف علوی نے بھی اپنی آئینی زمہ داری پوری کی اور اب دعا ہے اب جو بھی ہو اس پیارے دیس کے حق میں بہتر ہو
پاکستان میں گریڈ 22 کے تقریبا 90 آفیسر ز کی تعیناتی ہوتی ہے کسی پر بھی اتنا شوروغل نہیں ہوتا اور یہاں ایک آرمی چیف کی تعیناتی پر ہمارا میڈیا صبح سے شام یہی مصروف نظر آتا ہے اور سیاسی جماعتیں اپنا سیاسی مستقبل آرمی چیف کی تعیناتی سے منسوب کرتی ہیں ہمارا اللہ ہی حافظ ہے توبہ توبہ
عمران خان پر فائرنگ کرنے والا کا محد نوید والد محد بیشر سرگودھا کا رہائشی اور قوم آرائیں 9 ایم ایم پستول برآمد اور حلمہ آورو کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے
پنجاب حکومت پنجاب پولیس پنجاب انتظامیہ پنجاب اینٹیلی جنس ذاتی سیکورٹی سب کے ہوتے ہوئے عمران خان کے کیٹینر پر فائرنگ یہ سب لوگ کدھر سوے ہوے تھے؟ ایک بندہ گن لے کر کیسے اتنا کیٹینر کے قریب جا سکتا ہے؟ اور بد قسمتی سے ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں ہم کبھی سچائی نہیں جان سکتے
2 November International day to End Impunity for Crime against Journalists.Accoording to the Freedom network latest report, 53 journalists were murdered in Pakistan between 2012 to 2022, but only in two cases have the killers been convicted. 96PC of such murders go unpunished.
President Arif Alvi signs of three bills into law.The bills included torture and Custodial Death Bill 202,Anti Dumping Duties (Amendment) bill 2022, Trade Organisations(Amendment)bill 2022. The bills approved under Article 75 of the constitution.