Imran Khan's imprisoned wife Bushra Bibi has suffered damage to her eyesight in prison and been banned from meeting with family. She has also reportedly lost over 20kg while being kept in an atrocious prison conditions by Pakistan's military dictatorship:
https://t.co/Ui5Gn7pODk
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہمت و حوصلہ کے امین صحافی خالد جمیل نے جب عمران خان کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے پر سورہ العلق کی آیات کا حوالہ دیا جن میں قرآن میں نماز روکنے کوابوجہل کا فعل قرار دیا تو مجھے اپنے جیل کے تین ماہ یاد آگئے جہاں مجھے بھی عام قیدیوں کی طرح مسجد میں جا کر نماز پڑھے کی اجازت نہ تھی
کوکین استعمال کرنے والوں کا نام پردے میں۔ رشوت خوروں کا نام پردے میں۔ بھتّہ خوروں کا نام پردے میں۔ زانیوں کا نام پردے میں۔ ڈکیتوں کا نام پردے میں۔ رکھیلوں کا نام پردے میں۔۔۔۔
سب کا نام پردے میں مگر ایک عام شہری کو ٹریفک ٹکٹ بھی ملے تو کراچی سیف سٹی کیمرے اُس کی گاڑی چلاتے بیوی سمیت تصویر ٹی وی پر چلا دیتے ہیں۔
Breaking news: Trump administration officials have pressed the Bureau of Engraving and Printing to design a $250 bill featuring the president’s portrait, in what would be the first appearance of a living person on U.S. currency in more than 150 years. https://t.co/S8sqdKSB7i
"ہم نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانون بنایا کہ اسے بھی وہی حقوق ملنے چاہئیں جو ایک قیدی کا حق ہے، ہم نے قانون بنایا کہ اسے بھی اپیل کا حق ہوگا۔ یہاں حالات یہ ہیں کہ عمران خان کے کیسوں میں وکالت نامے دستخط نہیں کروائے جا رہے"۔صدیق جان
@SdqJaan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟”
— سورۃ العلق 96:9-10
ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔ صبیح کاظمی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@SabeeKazmi786