جب مرضی سے گھر سے باہر قدم رکھتی ہیں تو مار مرا کے نکلتی ہیں حب حقیقت سے آنکھیں چار ہوتی ہیں تو پتہ چلتا اس دنیا میں رہنا آسان نہیں بہت سے خوبصورت دھوکے ہوتے جن کے پیچھے انسان لوٹ جاتا ہے
پنجاب میں فیملی لمیٹڈ منصوبے بنانے والوں سے ایک شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نام پر بنایا گیا ایئرپورٹ ہضم نہیں ہو رہا ہے۔
ایم این اے شازیہ عطاء مری
@ShaziaAttaMarri
گزشتہ برس پاکستان نے جس عزم، اتحاد اور دفاعی قوت کا مظاہرہ کیا، وہ پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ہے۔ ایک قوم، ایک وطن کے جذبے کے ساتھ ہماری افواجِ پاکستان خصوصاً فضائیہ نے دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر دنیا کو اپنی صلاحیت دکھائی۔ دفاعی محاذ کے ساتھ ساتھ سفارتی سطح پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مختلف ممالک میں پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کیا اور واضح کیا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے، جو جنگ نہیں بلکہ امن، استحکام اور باوقار تعلقات کا خواہاں ہے۔ گزشتہ ایک سال میں عالمی سطح پر پاکستان کو جو پذیرائی ملی، وہ یقیناً قابلِ تحسین اور امید افزا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری
#AseefaBhutto
محبت بانٹنا ہی اصل طاقت ہے
اور جو دلوں میں محبت بوتے ہیں، وہی وقت آنے پر محبت سمیٹتے بھی ہیں
آصفہ بھٹو زرداری کی یہ سوچ ہمیں سکھاتی ہے کہ سیاست ہو یا زندگی، اصل کامیابی لوگوں کے دل جیتنے میں ہے۔
عوام سے رشتہ صرف وعدوں کا نہیں، احساس اور خلوص کا ہوتا ہے۔ ✨❤️
فلسطین کی بات کرنا بند نہ کریں ! غزہ میں شہید ہونے والی ننھی بچی کے والد سے آخری الفاظ: "بابا ، مجھے جھیل کیوسر اور دو محل نما بہت بڑے گھر نظر آ رہے ہیں۔"
سندھی میں بتا رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے مجھے بلاکر کتنی عزت دی،جہاز میں بلوایا اور میں نے پہلی بار جہاز کا سفر کیا ،مجگے موبائل گفٹ کیا پھر مجھے جاب دی،کوئی چھوٹے موٹے وزیر نہیں ہیں وہ ،پی ایم ایل این کے فاؤنڈر نواز شریف کے قریبی ساتھی ہیں ،میں ان کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں
History remembers those who stood on principle.
Shaheed Zulfikar Ali Bhutto raised his voice when it mattered most for the rightful seat of People’s Republic of China at the United Nations.
A stance of courage. A vision ahead of its time. 🇵🇰🤝🇨🇳
@BBhuttoZardari