جن لوگوں کو جنتر منتر تو نظر آ گیا کشمیری چوڑیوں کے ٹرینڈ تو چلائے لیکن کشمیر میں ظلم کے خلاف آنکھیں بند کر دی منہ پھیر لے ان سے بس اتنا ہی کہنا ہے جس دن یہ آپ کے بچوں کو مارنا شروع ہوں گے آپکا ساتھ کون دے گا؟🧐
#RightsMovementAJK#AJKBleeding#rawalakot
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے ناموس رسالت ﷺ کےلئے طویل جدوجہدکی تھی وہ ایک سچے عاشق رسول ﷺ تھے ، ٹی ایل پی نے ناموس رسالت کے معاملے میں کبھی بھی کمپرومائز نہیں کیا ہے ، کئی کارکن ناموس رسالت پر شہادت نوش کرگئے ہیں !
#ناموس_رسالت_پرTLPقربان