مبارک ہو پاکستان
خان نے جیل میں سے یہ واضح پیغام دیا ہے کہ کوئی لیڈر بھی جی ہاں کوئی لیڈر بھی اس احتجاج کو ختم کرنے کا فیصلہ نہیں کرسکتا۔ یہ فیصلہ صرف اور صرف خان اور اس کی عوام کریں گے۔ تو اب یہ آپ اور آپکے لیڈر کے درمیان ہے۔ خان کی رہائی آپکے ہاتھ میں ہے۔
پرامن پر عظم