Alhumdulillah we are trending number 3 and 5 on X.
keep it up. retweets and tweets.
Selected and imported VC Dr Ahsan Waheed Rathore needs psychiatric evaluation.
His policies for students are harming mental health and standards.
#RemoveVC_UHS#ExtendSummerVacations
ANNOUNCEMENT!
Today at 7:00 PM sharp, join us in raising ur voice on Twitter (X) trend against irrational UHS revised exam calendar issued mid-academic year & unjustifiably short summer vacations.
Enough of academic pressure & poor planning!
#RemoveVC_UHS#ExtendSummerVacations
جس ملک میں عوام فاقوں سے مر رہےہوں،والدین مہنگائی سے تنگ آ کر بچوں کو زہر پلا کر خود کشیاں کر رہے ہوں،اس ملک کاحکمران اُس ریاست مدینہ کی بات کر رہا ہے جسکاخلیفہ کندھوں پر بوریاں اٹھا کر غریبوں کے گھروں پر دستک دیتا تھا؟
کیا کوئی شخص ایسابےحس گونگا بہرا اور اندھا بھی ہو سکتا ہے؟
کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمرِ فاروق کا قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب دہ عمر ہو گا!عمرِ فاروق رضی اللّہ تعالی عنہ نے اپنےایک کُرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہ خانہ ہضم کر گئے؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دونگا جواب؟
LHC & PHC Updates:
Hearing is started now... Soon I'll share the fresh details with you.
PMC options in LHC
=> Given rechecking option to the students
=> Controversial Mcqs were removed
=> Grace marks were given to the students.
Pray for Victory ✌️✌️
ہیلی کاپٹر سے ایک دربار سے دوسرے دربار تک سرکاری خرچ پر سفر کرنے والے کو کیا خبر کہ پاکستان کی عوام پر کیا قیامت گزر رہی ہے؟جسکےکتے بھی اعلیٰ قسم کے گوشت پر پلتے ہوں اسے ریاست مدینہ کا نام زبان پر لاتے ہوئے ہزار بار سوچنا چاہیےلیکن اس سوچ کے لیے بھی دل میں درد ہونا چاہیے،بغض نہیں
چیرمین ھیلتھ ٹاسک فورس اور پاکستان میں شعبہ صحت کی تباہی کے ذمےدار نوشیرواں برکی کے دورہ لاہور کے دوران پنجاب سپیشلایزڈ ھیلتھ کییر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے باہر بھرپور احتجاج کیا گیا۔اور ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔یہ پیغام ہے کہ ہم آپ کا پیچھا کریں گے۔