اگر آپ کسی سے
یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ آپکے ساتھ
اچھّا رہے گا کیونکہ آپ اسکے
ساتھ بہت اچھے ہیں ۰۰۰۰
تو یہ بالکل اسی طرح کی توقع ہے کہ مینڈک آپکو نہیں کھائے گا
کیونکہ آپ بھی مینڈک کو نہیں
کھاتے
جو آپ کی قدر نا کریں اس کیلے رک جانا خود کی توہین ہے کسی کی زندگی میں رہنے کے لیے کبھی بھیک نہیں مانگنی چاہیے اگر اپ کا دامن صاف ہے نیت سچی ہے اور پھر بھی اپ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے تو شور مچانے کے بجائے خاموشی سے ایک طرف ہو جانا سیکھو یہ کمزوری نہیں یہ عزت نفس کی پہچان ہے
الفاظ میں چھپے ہمارے جذبات کون سمجھے گا
جب کوئی ہمیں ہی نہ سمجھ سکا
ہمارے اشعار کون سمجھے گا
ہم تڑپتے ہیں اور تڑپتے ہی رہے گے
ہمارے بیمار ہونے کا احساس کون سمجھ گا
ساغر، فراز، اور جون کو جب کوئی نہ سمجھ سکا
ہمارے الفاظ کو کوئی خاک سمجھے گا...