@UrduVirsa غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ جفا نہ ملا
سرِِ حسین ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا !
اَلسَّلامُ علَیک یَا اَبٰاعَبدِالِلّٰہ اَلحُسینؑ ❤️
#يوم_عاشوراء#ImamHussain#Karbla#کربلا
غرور ٹوٹ گیا کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ جفا نہ ملا
سرِِ حسین ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا !
اَلسَّلامُ علَیک یَا اَبٰاعَبدِالِلّٰہ اَلحُسینؑ ❤️
#يوم_عاشوراء#ImamHussain#Karbla#کربلا
تو کیا ہوا جاب کریں کوئی کام کریں اپنے پیروں پے کھڑی ہوں اور کسی یتیم بچے کو گود لے لیں اُسے اچھا انسان بنائیں ۔ کسی فضول مرد کی غلامی میں جانے سے تو اچ��ا ہے
اکثر علما کرام جو مدرسہ یا مسجد میں بچوں سے بد فعلی کے مرتکب ہوتے ہیں ان کا کہنا ہوتا ہے کہ ان پر شیطان غالب آ گیا تھا اب اس ماہ مقدس ماہ صیام میں شیطان کو قید کر دیا جاتا ہے مگر بچوں سے بد فعلی کے واقعات تواتر سے ہو رہے ہیں
اس میں شیطان والا تو بہانہ ہی ہے
والدین اس جرم میں برابر کے قصور وار ہیں۔ والدین اپنی جنت کے چکر میں معصوموں کو ان درندوں کے حوالے کردیتے ہیں۔میں نےخود والدین کو کہتے سنا ہےنہ پڑھے تو ہڈیاں توڑ دینا وغیرہ۔ والدین خود ان جنسی مریضوں کو شے دیکر اپنے بچوں کا استحصال کرواتے ہیں۔ جہالت کی سزا بچوں کو بھگتنا پڑتی ہے
This thread is mind boggling & eye opening for those who think it’s either not a systemic issue and/or don’t realise how prevalent this actually is!
Madrassas & schools all need to be regulated, their syllabus approved by a central body & routine inspections are a must!
ایک پروفیسر جنید حفیظ جھوٹے بلاسفیمی کے الزام میں گزشتہ 11 سال سے جیل میں ہے اور ایک 12 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا مولوی ابوبکر فاتحانہ انداز گلے میں ہار ڈال صرف دو دن میں جیل سے رہا ھوگیا ہے اور ہماری تباہی کی یہی بنیادی وجہ ہے
#FreeJunaidHafeez
I think the anti-Russian forces were not happy about Putin's victory. Major world leaders criticized the recent presidential elections in Russia. I am sorry for the loss of precious human lives in Russia and I stand in solidarity with the people of Russia.
#MoscowAttack#Russia
34 دن سے والد نثار پنہوار اور بھائی محسن پنہوار غیر قانونی حراست میں ہیں ،ہم نہیں جانتے وہ ٹھیک ہیں یا نہیں ، ہم نہیں جانتے وہ زندہ ہیں یا نہیں،اداروں سے گزارش ہے ہماری تکلیف سمجھے ۔میرے والد کی عمر 57ہے ان کے ساتھ یہ ظلم نا کریں انہیں رہا کریں۔#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
تمام سٹیک ھولڈر سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی فکر کریں
نفرتیں فیصلوں پر غالب نہیں آنی چاھئیں
اپنی اپنی غلطیوں کا تجزیہ کیا جاۓ
دل کُشادہ کیے جائیں
اپنی جگہ رھتے ھوۓ سچائ اورتدبر کی بات کی جاۓ
اللّٰہ کریم پاکستان کا حامی و ناصر ھو
میرے آبائی ضلع مردان کے تمام حلقوں پر اے این پی کی شکست کی ذمہ داری کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں۔ میرے حلقہ اور مردان کے عوام نے اگر ہم پر اعتماد نہیں کیا تو اور اسی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور پارٹی کے ادنیٰ رکن کے حیثیت سے باچاخان کے قافلے کا حصہ رہوں گا۔
@KhSaad_Rafique یہ چیز میرےعزیز! یہ جمہوری روایات کی ایک اعلیٰ مثال ہے اپنی ہار تسلیم کرنا بھی بڑے جگرے کا کام ہے۔ایسے سیاستدانوں کو ضرور پارلیمان کا حصہ ہونا چاہیئے جو جمہور آئین و قانون کی بات کریں۔خواجہ سعد رفیق نے جس طرح ریلوے چلایا وہ بھی اپنی مثال آپ ہے
جمہوریت زندہ باد
یہ چیز میرےعزیز! یہ جمہوری روایات کی ایک اعلیٰ مثال ہے اپنی ہار تسلیم کرنا بھی بڑے جگرے کا کام ہے۔ایسے سیاستدانوں کو ضرور پارلیمان کا حصہ ہونا چاہیئے جو جمہور آئین و قانون کی بات کریں۔خواجہ سعد رفیق نے جس طرح ریلوے چلایا وہ بھی اپنی مثال آپ ہے
جمہوریت زندہ باد
#ElectionResult
سردار لطیف کھوسہ صاح�� کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین
عوام اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت سے اکتا چکی ہے اور الیکشن میں اکثریتی ووٹ ایٹنی اسٹیبلشمنٹ پڑا ہے۔ بہتر ہے اب دوقدم پیچھے ہٹ جائیں اور اس ملک کی عوام کو اپنے فیصلے خود کرنے دیں۔اگر پھرکسی انجینئرنگ کا تجربہ ہوا تو نتیجہ
بھیانک نک��ےگا
#Election2024pakistan
#ElectionResult
میں ان 2 کروڑ 80 لاکھ نوجوانوں میں شامل ہوں جنہوں نے اپنا پہلا ووٹ کاسٹ کیا۔ اپنا پہلا ووٹ جبری گمشدگی ماورائے عدالت قتل، پولیٹیکل انجینئرنگ اور کرپشن کے خلاف اور بہت سی امیدیں لئے کاسٹ کرآیا ہوں نتیجہ اللہ کے سپرد !
پاکستان زندہ باد !
#Election2024#GeneralElectionN0W