ہم سب ٹویٹر پر آتے ہیں اور بات کرتے ہیں، لیکن سڑک پر کوئی نہیں آتا۔ یہ ملک ہمارے سمجھ سے باہر ہو چکا ہے۔ یہ جنرل ریٹائر ہونے کے اگلے دن ملک چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ یہ ملک ان کے لیے محفوظ نہیں — ہماری فوج ہماری قربانیاں دیتی ہے جو کہ اسٹیبلشمنٹ کی سیاست کی نظر ہو جاتی ہیں۔ اب کوئی بہانہ نہیں، ہمیں ایک عہد لینا ہوگا۔ یہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد 27 ویں ترمیم نہیں ہونے دینی۔ انتخابات چوری ہوئے — 26 ویں ترمیم ہو گئی، اگر 27 ویں بھی ہو گئی تو ہم سب ایک غلام سے زیادہ باقی نہیں رہیں گے، میرے لوگوں۔ اب کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ — سب لوگوں کو باہر نکلنا ہوگا اور احتجاج کرنا ہوگا، ورنہ ہماری آنے والی نسلوں کی زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہو جائے گی۔ ابھی یا کبھی نہیں۔
سب کا خون یہاں کی مٹی میں شامل ہے۔
کسی کے باپ کا پاکستان تو نہیں ہے۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial@SohailAfridiISF@salmanAraja@JunaidAkbarMNA@ImranRiazKhan@MoeedNj@SHABAZGIL@ShahidkhattakSk@RebelByThought@siasatpk@MoulanaOfficial@mustafa_nawazk@MiftahIsmail@Real_MZubair@SharafatPTIReal@AliAminKhanPTI@zartajgulwazir@Saira_Banokhan
#Nomoreextensions
#27amendment
وزیر اعظم شہباز شریف صرف ایک سال میں 28 غیر ملکی دورے کر چکے ہیں، یعنی اوسطاً ہر ماہ دو سے زیادہ دورے۔ یہ وہ وزیر اعظم ہیں جن کی حکومت چار سال میں بھی کچھ ڈیلیور نہیں کر پائی۔ اسی طرح وزیر اعلیٰ پنجاب، جن کے صوبے میں غربت سب سے زیادہ یعنی 41 فیصد بڑھی ہے۔ فرحان ملک کی علی خضر کے ساتھ گفتگو
@FarhanGMallick
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"موجودہ حکومت کو سوائے دھمکیاں دینے کے کچھ نہیں آتا۔صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں بھی ملک کا اتنا ہی درد ہے جتنا حکومتِ کو ہے۔ دوسری اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ایک ایسی حکومت، جسے بلاول نے خود 'فارم 47 کی پیداوار' قرار دیا ہو، اسے میں ملک کی سمت کا تعین کرنے کا اختیار کیوں دوں؟ میں نے نہیں، بلکہ بلاول نے کہا ہے کہ یہ فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ اگر یہ لوگ ملک کے لیے اتنے ہی سنجیدہ ہیں، اور انہوں نے قبضہ ہی کرنا ہے تو جا کر خیبر پختونخوا پر بھی قبضہ کر لیں۔ آپ نے پنجاب کی ساری سیٹیں ہتھیا لیں، مخصوص نشستیں ہتھیا لیں، تو اب کے پی میں بھی جا کر گورنر راج لگا لیں"۔ محمد زبیر
@Real_MZubair
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"ہم پوری دنیا میں تنازعات حل کراتے پھر رہے ہیں، ہم دنیا میں عالمی جنگیں رکوا رہے ہیں اور پوری دنیا میں ہماری ڈپلومیسی کو سراہا جا رہا ہے۔ ہم نے اپنا وزیرِ اعظم دنیا کو دے دیا ہے، جو پاکستان کو میسر ہی نہیں ہے! کابینہ کے ارکان کو دو دو سال ان سے بات کرنا نصیب نہیں ہوتا۔ اور یہاں ایک سیاسی مارچ پر مذاکرات کا یہ عالم اور یہ حالت ہے۔ یہاں چھوٹی چھوٹی سیاسی باتوں اور معاملات پر گفتگو ہو رہی ہے: عمران خان کا علاج، ان کی بہنیں، ان کے ڈاکٹرز اور وکیلوں سے ان کی ملاقات۔ اب آپ ان باتوں کے بیچ میں پاکستان کی قومی سلامتی کا کاغذ گھسا دیتے ہیں! کیا آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟"۔ ضیغم خان
@zaighamkhan
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"میں آپ کے پروگرام میں ہاتھ جوڑ کر قوم سے کہتا ہوں کہ بھرپور احتجاج کریں،میں آپ کے ساتھ ہوں۔ آپ کا نوالہ چھن جائے، آپ کی رات کی نیند اڑ جائے، آپ کا کاروبار تباہ ہوجائے، قرضے آپ ادا نہ کرسکیں، اور ہم ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر بیانات دیتے رہیں، میں ایسی سیاست کا قائل نہیں ہوں۔ میں عوام کیساتھ ہوں، میں علی بابا چالیس چوروں (پیپلزپارٹی) کے ساتھ نہیں ہوں"۔موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کا پرانا کلپ وائرل
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"سہیل آفریدی نے 7 اکتوبر سے مارچ کی تاریخ 12 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔ حکومت کو اس سے ایک پریشان کن تکلیف (Excruciating Pain) ہو رہی ہے، جس کا اظہار پریس کانفرنسز سے ہو رہا ہے۔ 5 اگست کے بعد سے حکومت مسلسل دباؤ میں ہے اور دفاعی پوزیشن پر ہے۔ حکومت مجبور ہو کر ان حساس معاملات کو بھی سیاسی میدان میں لے آئی ہے، جن پر پہلے بات نہیں ہوتی تھی"۔ حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"یہ فاشسٹ نظام بس اتنا ہی طاقتور ہے کہ ایک معمر ترین سیاسی رہنما، جاوید ہاشمی، سے خوفزدہ ہے، جو ایک ہاتھ کے سہارے زندگی گزار رہے ہیں۔ جاوید ہاشمی گرفتاری سے نہیں ڈرتے، اس لیے ان کے گھر کا دروازہ باہر سے بند کر دیا گیا ہے، کیونکہ وہ لانگ مارچ کے لیے نکلنا چاہتے ہیں۔"صابر شاکر
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پشاور ہائیکورٹ: وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی سمیت 28 کلیدی پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم برقرار۔۔ کیس کی سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی ۔۔ "آج کل پھر حالات ایسے بنے ہیں، کہ ہمارے ممبران کو نامعلوم افراد اٹھا رہے ہیں، کل مردان سے ہمارے ممبر کو اٹھایا گیا، سوات سے صوبائی وزیر کو اٹھایا گیا"۔ پی ٹی آئی وکلاء۔۔"یہاں آپ کی حکومت ہے، آپ کی حکومت میں بھی ممبران کو اٹھایا جاتا ہے؟"۔ جسٹس اعجاز انور
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا 3 روزہ شیڈول جاری۔۔"لانگ مارچ آج 9 اکتوبر کو پشاور سے چارسدہ روانہ ہوگا، جہاں رات قیام کیا جائے گا۔۔ 10 اکتوبر کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں مارچ مردان پہنچے گا، جبکہ 11 اکتوبر کو صوابی روانگی ہوگی۔۔۔صوابی میں رات قیام کے بعد لانگ مارچ کے اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا"۔ترجمان پی ٹی آئی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"تحریک انصاف کے MPA اٹھانے کے پیچھے کہانی یہ ہے کہ جب عدالت سے سہیل آفریدی کے خلاف فیصلہ آئے تو مرضی کا وزیرِ اعلیٰ لگا دیا جائے اور اسمبلی میں ممبر پورے نہ ہوں اور عدم اعتماد بھی نہ آ سکے!"علی زئی
@alizaihere
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"وزیراعلی خیبر پختونخوا کی قیادت میں پشاور میں لانگ مارچ کے مناظر، الحمداللہ پشاور میں دفعہ 804 کا نفاذ ہوچکا ہے۔"یار محمد خان نیازی
@YarMKNiazi
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
" بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کے کتے چار لاکھ کی خوراک کھاتے ہیں، جبکہ جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا، وہاں فی گھر چار لاکھ دینے کا کہا گیا، وہ بھی نہیں ملا۔"سہیل آفریدی
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"شہباز شریف اور اسکی حکومت صاف صاف بتا دے کہ اگر ایمان اور ہادی کو جیل میں غیر قانونی طور پر بند کیے رکھنا ہے ۔ یہ ٹرائل کا تماشا بند کردیں ۔۔تاکہ ہم پھر تکلیف نہ کریں ۔۔مجھے تو لگتا ہے کہ ایمان اور ہادی پبلیکلی کھانسیں گے بھی کہیں تو ان پر دہشتگردی کا مقدمہ ہو جائے گا "۔ڈاکٹر شیریں مزاری
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"وہ وقت دور نہیں جب ظلم کے ہر کردار کا احتساب ہوگا۔ عوام جاگ چکی ہے، عوام ان کو پہچان چکی ہے۔ ان کی گولیوں کا بھی ڈر نہیں، خوف نہیں۔ عوام خوف کے بت توڑ چکی ہے۔"اظہر مشوانی
@AzharMashwaniPk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"کشمیر میں اپنی سیٹ ہارنے والا وزیراعظم بن گیا۔ پنجاب میں سیٹ ہارنے والی وزیراعلیٰ بن گئی تو فیصل کریم کنڈی کیوں نہ خواب دیکھیں حکمران بننے کے؟ پاکستان میں آج کل یہی ماڈل چل رہا ہے۔"ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
" پاکستان نے پارلیمنٹ منظوری کے بغیر سعودی عرب میں اپنی فوج تیزی سے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو اگست میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا حصہ ہے۔ 2015 میں یمن جنگ کے وقت پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر غیر جانبدار رہنے کا فیصلہ کیا تھا، جبکہ موجودہ فیصلہ پارلیمنٹ میں پیش کیے بغیر لیا گیا ہے۔ تجزیہ کار اس فیصلے کو ملک کی خارجہ اور داخلی پالیسی پر آرمی چیف اور ملٹری قیادت کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں"۔رائٹرز کا دعویٰ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ کی نرسری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، بھگدڑ مچ گئی، فیملیز اپنے بچوں کو اُٹھا کر باہر نکل آئیں، ریسیکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔۔"یہ دیکھو اس کا کیا حال ہوا ہے"۔ ایک خاتون اسپتال عملے کو اپنے بچے کی حالت دکھاتے ہوئے۔۔
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
" اطلاعات کے مطابق عمران خان کی تینوں بہنوں سے 20 ستمبر سے آج 8 اکتوبر تک ابھی تک کسی کی ملاقات نہیں کرائی گئی۔"ثاقب بشیر
@saqibbashir156
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"جب میں گورنر سندھ تھا اور شاہد خاقان عباسی وزیرِ اعظم تھے، وہ کراچی آ رہے تھے اور انہوں نے امن و امان پر بریفنگ مانگی، کیونکہ وہاں آپریشن چل رہا تھا۔ جب میں نے اس حوالے سے بات کی تو مراد علی شاہ نے مجھ سے کہا کہ آپ کون ہوتے ہیں؟ امن و امان سے آپ کا کوئی تعلق نہیں ہے، اور آپ مراد علی شاہ سے تصدیق کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد وہ میٹنگ وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں ہوئی تھی"۔ محمد زبیر عمر
@Real_MZubair
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں