سال ۱۴۴۸ ہجری کا پہلا جمعہ مبارک❤️
اے اللہﷻ یہ سال ہمارے لئے رحمتوں اور برکتوں والا سال ہو
اس سال ہمیں حج اور عمرہ کے توفیق عطاء ہو، آمین یا رب العالمین 🤲
۹ ذلحجہ
آج کا دن دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے، میرے لئے بھی دعا کردیں۔
اللہ پاک آپکی ہر دعا کو قبول فرمائے، ہر خواہش، تمنا، مراد کو پورا فرمائے، تمام بلاؤں، بیماریوں، پریشانیوں، تکلیفوں کو دور کردے، آمین ثم آمین
🤲🥀
8 ذوالحج…
وہ دن جب امام حسین رضی اللہ عنہ نے مکہ سے کربلا کی طرف سفر شروع کیا…
اپنے اہلِ خانہ اور وفادار ساتھیوں کے ساتھ۔ 🥺
یہ صرف ایک سفر نہیں تھا،
یہ حق، صبر اور قربانی کی ایسی داستان تھی
جو قیامت تک لوگوں کے ایمان کو تازہ رکھے گی۔ ❤️🩹
مناسک حج کا آغاز کل 8 ذی الحجہ سے ہوگا🕋🕌
اللہ تعالیٰ وہاں موجود تمام مسلمانوں کا حج قبول فرمائے، اور جو اس سال وہاں نہیں جا سکے انکو اگلے سال یہ سعادت نصیب فرمائے - آمین۔🤲🏽
#Hajj2026#Hajj
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، 🌙عید الضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی
😇آپ سب کو چاند مبارک🌙
اللہ پاک! اس مہینہ ہم سب پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے،✨ اور جو لوگ حج پر ہیں انکا حج🕋 قبول فرمائے، آمین ثم آمین🤲
#UsamaBinAzhar#EidAlAdah
Tareekh Main Likha Jayga
Itni Sunsan Bakra Eid Kabhi Nahi Dekhi 💯🥺💔
Allah Pak Un Tamam Logon Ki Maghfirat Farmayee Jo Humari Eid Ki Rounaq Thay, Aameen 🤲🏽
#UsamaBinAzhar#BakraEid#EidAlAdha2026
ضروری اسلامی یاد دہانی
ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے امکان کے پیش نظر ...
اتوار ، 17 مئی 2026، مغرب سے پہلے ناخن، بال تراشنا اور جسم کی ��فائی مکمل کر لیں
نئے چاند کے بعد ، قربانی تک ... ناخن، بال اور جلد کے کسی حصے کو نہ کاٹنا مستحب اور مسنون ہے
جمعہ مبارک💐
یا اللہ پاک!
جو لوگ بھی کرائے پر رہتے ہیں🏘️ اور پریشان ہیں، اے اللہ ان تمام لوگوں کو اپنے گھر عطاء کر دے،🏠 آمین ثم آمین 🤲🏻
دل سے آمین کہہ کر آگے شئیر کر دیں، شاید کسی کی آمین قبول ہو جائے۔ 🤲🏻
#UsamaBinAzhar#JummaMubarak
کوکین کی ملکہ کو آج سے 5 سال پہلے پنجاب میں گرفتار کیا گیا اور پھر 7 کروڑ روپے رشوت لے کر چھوڑ دیا گیا
آج سے 5 سال پہلے کس کی حکومت تھی
کوکین پینے والے عمران خان کی