سنیئر پارلیمنٹرین اعظم سواتی کے ساتھ غیر انسانی و غیر اخلاقی سلوک قابل شرم ہے۔جس کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ۔اللہ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔امین
#AzamSwati#PTI
اسلام آباد پولیس نے گزشتہ رات میاں بیوی کو مبینہ طور پر اس جرم میں گرفتار کر لیا کہ وہ PTI کا جھنڈا لیے راولپنڈی سے اسلام آباد کی حدود میں کیوں داخل ہوئے۔ خاتون سے برا سلوک کیا گیا۔ اسلام آباد دراصل ایک الگ ریاست ہے جہاں PTI کے حامی مجرم تصور ہوں گے۔ فاشزم یہی تو ہے۔
اس ٹویٹ پر فوری چار ہزار ری ٹویٹس چاہیے۔
میڈیا سے لانگ مارچ کا بلیک آؤٹ کروا دیا گیا ہے۔ اس ٹرینڈ کے ذریعے عوام تک لانگ مارچ کو پہنچائے۔ آواز بنیں۔
#نکلو_حقیقی_آزادی_کی_خاطر
ارشدشریف کے قتل کی تحقیق کرنے کیلئے تفتیشی ٹیم کینیا روانہ ۔۔
ٹیم میں آدھے لوگ اس حکومت سے ہیں جنکی کرپشن پر ارشد فلم بنا رہے تھے جبکہ آدھے ان اداروں کے ملازم ہیں جن کی دھمکیوں کی وجہ سے ارشد کو ملک چھوڑنا پڑا۔
واہ رے پاکستان
چیرمین پاکستان عوامی راج پارٹی جناب جمشید احمد دستی صاحب نے عمران خان کی لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا
انشاء اللہ مجھ سمیت تمام پارٹی ورکرز لانگ مارچ میں شرکت کرینگے
(جمشید دستی)
Finally got hold of the famous “black Vigo”
They tried to stop me but I stopped them myself. They tried to give warning but told them next time I’ll give befitting response. Called their superior as well. They said their ‘boss’ wants me to stop tweets. Told them over my dead body
Those we love don’t go away. They walk beside us everyday. Unseen, unheard, but always near. Still loved, still missed and very dear.
#ArshadSharifShaheed#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
ارشدشریف کےقتل نےملک بھرمیں شدید صدمے کی لہر کوجنم دیاہے۔اس قتل نے اربابِ اختیار سے سوال پوچھنے یا انہیں ہدفِ تنقید بنانے کی جسارت کرنے والے ہر فرد کو نشانہ بنائے جانے کے رواں سلسلےکو پھر سےاجاگر کیاہے۔شہریوں کو آئین کے تحت میسر بنیادی حقوق کی فراہمی اور انہیں ریاستی و حکومتی
#ArshadSharif was a wanted man. Wanted by some "top officials" in #Pakistan . After running into exile in Dubai, Arshad would later travel to Kenya, sources saying he had been "traced there" only to be "mistakenly" killed in Kenya