اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
صبح بخیر زندگی 🍁
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ۔
اے ہمارے رب مجھے بخش دے،مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
آمین ثم آمیـــــــــــن یارب العالمین

السلام علیکم ۔۔۔
صبح بخیر❤️❤️☀️.
:✨
✨
" کوئی انسان کتنا بھی گنہگار کیوں نہ ہو، اللہ
کریم ﷻ اس کیلئے دعا کا وسیلہ، توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا۔"