صدام حسین پر الزامات لگاتے تھے کہ وہ سونے کے محل میں رہتا ہے ۔۔ 👇
سابق عراقی نائب وزیر تیل عدنان الجمیلی کے گھر کی دیواروں میں چھپائی گئی 25 ارب دینار، 2 لاکھ ڈالر کی نقدی، اور 4 کلو سونا اور زیورات برآمد ہوئے۔ وہ بدعنوانی کے ایک پھیلتے ہوئے مقدمے میں زیر حراست ہیں۔
اور ڈی ایچ اے پلاٹس؟ کاروبار ؟ مراعات ؟ ملازمت میں توسیع ؟ بعد از ریٹائرمنٹ مختلف شعبوں کے ہیڈ ؟ تم صرف تنخواہ دار نہیں ہو ۔
#مولانا_کی_للکار#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
آجکل لوگوں میں برداشت بلکل ختم ہو گئی ھے۔۔ گجرات کے گاؤں مچھیانہ میں دن دیہاڑے ایک انسان کو بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا، اخے اس نے مجھے گالی دی تھی۔۔ تو کیا اس بات پر قتل کر دو گے۔
ان میں سے کسی بھی لنک پر کلک کریں تو آپ کے ای میل ایپ میں آپ کی طرف سے چیئرمین پیمرا کو ایک تیار شدہ ای میل نظر آئے گی۔ آپ نے بس send کا بٹن دبانا ہے اور آپ کی طرف سے شکایت پہنچ جائے گی
https://t.co/Nf2zwqjAK7
https://t.co/yAIzPYkQth
https://t.co/j50T6JBQwN
https://t.co/c52CDyM1v6
https://t.co/7UVmrVJNsE
https://t.co/gkgVgEjy6a
سرگودھا میں زینب کیس کی دردناک تاریخ دہرا دی گئی۔۔۔!
سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے 8 بلاک میں واقع حنیف کریانہ سٹور سے سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔
اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا 8 بلاک کی ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔
سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ مبینہ ذ یا د تی کی اور ممکنہ طور پر منتہا کی چیخ وپکار پر اسے مار ڈالا۔
ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔
کب تک یہ ظلم جاری رہے گا ؟اگر ملک میں انصاف ہوتا تو یہ نہ ہوتا
”بے شک باتوں کا میدان، خیالات کے میدان سے مختلف ہے اور عمل کا میدان، باتوں کے میدان جیسا نہیں ہے اور جہاد کا میدان، عمل کے میدان سے بھی آگے ہے اور پھر حقیقی جہاد، غلط اور بے راہ جہاد سے بالکل مختلف چیز ہے۔“
شیخ حسن البناء شہید رحمہ اللہ
(بحوالہ: مجموعة رسائل الإمام الشهيد حسن البنا)
ترجمہ:
تانوں تہاڈے ایٹمز تے بھگواناں دا واسطہ، مینوں تِن سو پنجی ڈالر مہینے دے دیو، نئیں تے آپڑیں پچھلی انویسٹمنٹ ڈُبی ای سمجھو۔
دینا و آخرت میں ذلیل و رسوا طبقہ 🙂