اسلام علیکم !
محترم احباب #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے
#شمع#محفل#پروانہ
آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
ٱللّٰهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّد
#اردو_زبان#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم
جمعہ مبارک
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ تیرے پیارے حبیب کے صدقے کے میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان#ReleaseImranKhan
میری محبت کے واہموں سے
پرے تھا تیرا وجود ورنہ۔۔۔
جہاں جہاں تیرا عکس ٹھہرا ۔۔۔
میں ہو کے آیا وہاں وہاں سے
تو ہم نفس ہے نہ ہم سفر ہے،
کسے خبر ہے کہ تو کدھر ہے
میں دستکیں دے کے پوچھ بیٹھا، ۔۔۔
مکیں مکیں سے مکاں مکاں سے۔۔۔!!!
#اردو_زبان
میں نے بھی اک ہجرت کی ہے چھوڑا اپنا دیس
من ہی من کے اندر بدلا عشق والا بھیس
زخمی دل کو چلتے چلتے لگ جائے جب ٹھیس
جھٹ پٹ تیری بُکل ماروں تو ہے میرا کھیس
#رازٍ_مومن
Fajar Reminder ✨💖🌸
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"منافقوں پر سب سے زیادہ بھاری فجر اور عشاء کی نمازیں ہیں، اور اگر وہ جان لیتے کہ ان میں کیا فضیلت ہے، تو وہ ضرور انہیں ادا کرنے آتے، چاہے انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر آنا پڑتا۔
Assalam o Alaikum
#رازٍ_مومن