انگلینڈ کے سابق کپتان پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران عمران خان کی صحت اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم کے حوالے سے دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں۔ہمارے سابق کپتان پینشن کے ڈر سے زبان کھولنے سے ڈرتے ہیں،، وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق، جاوید میانداد، رمیز راجہ سمیت سب کو ڈر ہے کہیں اظہار یکجہتی کرنے پر دہشت کردی کا مقدمہ پی ناں درج ہوجائے
ہمارے دو بچے تھے، ہسپتال انتظامیہ نے گوشت کے دو ٹکڑے دے دیے کہ یہ آپ کے بچے ہیں۔
میں کیسے یقین کروں کہ یہ ہمارے بچے ہیں یا کسی اور کے یا پھر باہر سے لائے گوشت کے ٹکڑے ۔
میں نے انتظامیہ سے گزارش کی کہ ڈی این اے کرایا جائے مگر ہم غریب ہیں یہاں غریب کی کون سنتا ہے۔
ُمرحوم جڑواں بچوں کے ماموں کی فریاد
#11thHour
قسمت ہو تو ایسی، 2021 میں الیکشن ہارے، 2026 میں الیکشن ہارے، مخصوص نشست سے ایوان پہنچ کر سیدھا وزیراعظم ہاؤس۔ مطلب ایک ایسا بندہ وزیراعظم بنے گا جس کو عوام نے 2 بار مسترد کیا ہوا ہے
قائد کی حکمت/مجبوری قائد ہی جانے۔ عام بندہ تو سمجھ نہیں سکتا
پمز کی الٹراساؤنڈ رپورٹ غلط آئی اور میرا بچہ premature تھا آپریشن کر دیا گیا میرا بچہ فوت ہو گیا یہ آپ رپورٹ دیکھ لیں.. شاہد خٹک کے سامنے ایک شہری رپورٹ لے آیا
ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کردیا گیا
ہیلتھ کارڈ کے لیے کہا گیا کہ پیسے نہیں ہیں لیکن میڈیا کو پچاس ارب سے زائد دینے ، گیارہ ارب کا جہاز خریدنے ، آئی پی پیز کو ہزار ہا ارب دینے ، آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں بڑھانے ، اراکین اسمبلئ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزرا کی تنخواہیں بڑھانے کے لئے پیسہ موجود ہے ، یہ اشرافیہ کا نظام ہے
پمز میں نومولود جھلس گئے
ہم جانتے ہیں کہ یہ والدین کس تکلیف سے گزر رہے ہیں
کیونکہ ہمارا خطہ روزانہ ایسے ہی نومولودوں کی لاشیں اٹھاتا ہے
اللہ انہیں صبر عطا کرے آمین
افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
کرنل کی جرت کیسے ہوئی کہ وہ یونیورسٹی جیسی جگہ پر اسلحہ لے کر گیا، اس عمل سے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی گئی، نگاہِ توحید میں انسان کی جان کی بے پناہ قدر و قیمت ہے، لیکن آج جانیں محفوظ نہیں ہیں۔
علامہ راجہ ناصر عباس