قوم حوصلہ رکھے . عمران خان کو کسی کا باپ بھی نقصان نہیں پہنچا سکتا . بقول میرے پَسَنْدِیدَہ اداکار سنجے دت " ٹینشن لینے کا نہیں ، دینے کا "
#imrankhanPTI#عمران_خان_ہماری_ری��_لائن
میں نے یوٹیوب پر وی لاگ 2020 میں شروع کیا تو نواز شریف کی حکومت تو دور کی بات وہ اس وقت تک ملک سے ہی جا چکے تھے۔ بہرحال پراپیگنڈا والے دونوں ویڈیوز پوری دیکھیں تسلی ہو جائے گی۔