جس وقت شہباز شریف صاحب نے اقتدار سنبھالا اس وقت پیٹرول 160 روپے لیٹر اور عالمی منڈی میں ریٹ سو ڈالر سے اوپر تھا آج عالمی منڈی میں ریٹ 75 ڈالر بیرل اور پاکستان میں 300روپے لیٹر ہے
شہباز صاحب نے ڈیڑھ سو روپے لیٹر بڑھا دیا ہے جبکہ نواز شریف جب 2013 میں اقتدار میں آئے پیٹرول 100روپے لیٹر تھا تین سال بعد جب انکو نکالا پیٹرول اس دن 66روپے لیٹر تھا یہ کارکردگی تھی
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میری دنیا کی سب سے عزیز اور محترم ہستی میری والدہ محترمہ، 4 جون کو ہمیشہ کے لیے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
یہ صدمہ اور غم الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ دل غم سے نڈھال ہے اور یقین کرنا بھی دشوار محسوس ہوتا ہے کہ وہ اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میری والدہ اور والد کی کامل مغفرت فرمائے اُن کی لغزشوں سے درگزر کرے، اُن کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
اس دکھ کی گھڑی میں جن تمام احباب اور خیر خواہوں نے تعزیتی پیغامات بھیجے، دعاؤں میں یاد رکھا اور غم میں شریک ہوئے، دل کی گہرائیوں سے ان سب کا شکر گزار ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام مرحوم والدین اور عزیز و اقارب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
اور ناظرین شاعر احمد فرہاد “ سر کٹنے “ تک پہنچے ہی تھے کہ پولس پہنچ گئی اور پھر دوڑ اپنی اپنی
اور یہاں مورخ لکھے گا کہ جب ایسے تھن ترٹ شاعر ہوں گے تو پھر انقلاب وڑ وُڑ ہی جائے گا
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اچھی خاصی گرچکی ہے مگر عوام کو ریلیف صرف چار اور دو روپے کا ریلیف دیا گیا مگر جب اتنی قیمت بڑھتی ہے تو تیس چالیس پچاس روپے بڑھائی جاتی ہے
ہٹی کا شٹر اٹھاتے ہی یاد ماضی کا ایک پنہ کھل کر سامنے آیا جس میں مولانا طارق جمیل کی مدینہ جیسی ریاست کے چیف مستری کا فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے بے قصور ہونے کا حلفیہ بیان پڑھنے کو ملا اور آج وہی گوگی یورپ کی فضاؤں میں پکھوں میں کاپیاں مار رہی ہے
مولانا طارق جمیل صاحب کیمرہ
🔹️ جب انڈیا سے لڑنے, اسے شکست دینے اور اسکی بار بار کی دھمکیوں پر چیلنج دینے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب ایران امریکہ جنگ رکوانے کیلئے براہ راست امریکہ کا ہاتھ روکنے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب ہزاروں میل دور جا کر سعودی عرب کا دفاع کرنے کا کانفیڈنس ہے
🔹️ جب اقوام متحدہ (سلامتی کونسل) میں اسرائیل کی بکواسیات کا براہ راست ٹھوک بجا کر جواب دینے کا کانفیڈنس ہے
🔸️ تو پھر آئی ایم ایف سے جان چھڑوانے کا کانفیڈنس کیوں نہیں ہے....؟؟؟
🔺️ آپ بیشک انڈیا کی مار لگائیں, ایران کو بچائیں, سعودی عرب کو بچائیں لیکن خدارا اپنے ملک کے غریب عوام کو پہلے بچائیں 🙏🙏
ایک پاکستانی کشمیر جا کر نوکری نہیں کرسکتا “ کاروبار نہیں کر سکتا “ پراپرٹی نہیں خرید سکتا لیکن یہ سب سہولتیں انہیں پاکستان میں ملتی ہیں مودی نے مقبوضہ کشمیر ہتھیا لیا یہ باہر نہیں نکلے تھے
ان کا شناختی کارڈ پاسپورٹ سب پاکستان کا ہے بجلی آٹا تقریباً مفت ہی ہے پھر بھی شکایتیں ؟
ماشااللہ یہ وقت بھی آگیا ہے کہ ن لیگی اُن لوگوں کو بھی داد دینگے جو کل تک ان کی پوری لیڈر شپ کو چور ڈاکو اور پتہ نہیں کیا کیا گھٹیا الزامات لگاتا رہا ہے۔بہت اچھے جا رہے ہیں شاباش ہر یوتھیے کو سر پر بیٹھائیں
ابھی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے جب این اے 18 ہری پور میں بابر نواز خان نے پختونخوا صوبائی مشینری کو تنہا شکست دے کر آپکے قیدی 804 کی لاتیں ہوا میں لہرا دی تھیں
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
لوگ سوچ رہے واپڈا کا کنیکشن کاٹ دیں مگر جو حالات چل رہے انہوں نے اس بات پر بل بھیج دینا کہ واپڈا کے تار آپ کے گھر سے آگے سے گزر رہے اس کا بل ہے
سیٹھ کے آگے قوم گروی رکھ دی ہے ہر صورت تاوان دینا ہو گا
حکومت کا صاف صاف اعلان ہے کہ آپ بجلی استعمال کریں نہ کریں، سولر لگائیں، بجلی بند کر کے بیٹھ جائیں، آپ نے سیٹھ کے لگائے نجی بجلی گھر کا بھتہ ہر حال میں دینا ہے۔ فکسڈ چارجز اسی کا نتیجہ ہیں۔ آر اے شہزاد @RShahzaddk
چونکہ بند بجلی گھروں کا خرچہ بھی حکومت نے دینا ہے اس لیے شہباز شریف حکومت کا اعلان ہے
بجلی استعمال کریں نا کریں بل آپ کو پورا دینا ہو گا اب بات استعمال شدہ یونٹ کی نہی رہ گئ ہے
اکیلے پنجاب کی آبادی پورے یورپ کے تمام ممالک کی ابادی سے زیادہ ہے۔
جرمنی 8.4 کروڑ
فرانس 6.8 کروڑ
اٹلی 5.9 کروڑ
سپین 4.7 کروڑ
پولینڈ 3.7 کروڑ
رومانیہ 1.9 کروڑ
نیدرلینڈز 1.76 کروڑ
بیلجیئم 1.17 کروڑ
چیک ریپبلک 1.09 کروڑ
سویڈن 1.06 کروڑ
پرتگال 1.04 کروڑ
یونان 1.02 کروڑ
ہنگری 95 لاکھ
آسٹریا 91 لاکھ
بلغاریہ 65 لاکھ
ڈنمارک 60 لاکھ
فن لینڈ 56 لاکھ
سلوواکیہ 54 لاکھ
آئرلینڈ 53 لاکھ
کروشیا 38 لاکھ
لتھوانیا 28 لاکھ
سلووینیا 21 لاکھ
لٹویا 18 لاکھ
ایسٹونیا 14 لاکھ
قبرص 9 لاکھ
لکسمبرگ 7 لاکھ
مالٹا 5 لاکھ
پنجاب حکومت گزشتہ کئی ماہ سے مکمل مفت سفری سہولیات مہیا کر رہی ہے جو یورپی میعار کی ہے۔
تنقید ضرور کریں لیکن یہ بھی حقیقت تسلیم کریں کہ اس کا متبادل پاکستان میں موجود نہیں۔