Amid complex regional challenges, CDF Asim Munir’s leadership reinforced Pakistan’s image as a responsible actor for stability, dialogue, and conflict prevention. Diplomacy first. 🇵🇰#CDFGlobalPeacemaker#CDFForGlobalStability
CDF Asim Munir’s diplomatic push during the U.S.-Iran crisis shows Pakistan remains a trusted channel for dialogue when regional tensions peak. Quiet diplomacy, big impact
#CDFGlobalPeacemaker#CDFForGlobalStability
دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد بالآخر بلوچستان کے فرزند، شہید شبیر بلوچ، کو عدالت سے انصاف مل گیا۔ گوادر شہر میں دورانِ ڈیوٹی بی وائے سی کے مشتعل مظاہرین نے ماہ رنگ لانگو کی قیادت میں انہیں پتھر مار مار کر شہید کیا تھا۔ آج عدالت کی جانب سے ماہ رنگ لانگو اور ان کے ساتھیوں کو سزا سنائے جانے کے بعد حکومت بلوچستان کا یہ مؤقف درست ثابت ہوا کہ پرامن احتجاج کے نام پر قانون ہاتھ میں لینے، تشدد کو فروغ دینے اور ریاستی اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے عناصر دراصل دہشت گردی کے سہولت کار ہیں۔ حکومت بلوچستان شہید شبیر بلوچ کے قاتلوں کو سزا ملنے پر ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کرتی ہے اور انہیں یقین دلاتی ہے کہ شہید کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔ بلوچستان میں دہشت گردوں، ان کے ہمدردوں، سہولت کاروں اور حمایتی عناصر کے خلاف ریاستی جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔
وزیراعظم محمد شہباز سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کر کے پاکستان روانہ۔ 21 جون کو برگن اسٹاک میں PM شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد پر اعلیٰ سطحی مذاکرات کیے۔ زیورخ ایئرپورٹ پر سوئس حکام نے الوداع کیا۔ 🇵🇰🇨🇭
ماہرنگ کی سزا سے BYC کی اندرونی دھڑے بندے واضح ہوگئی!
عمر قید کی سزا کے بعد تین امیدوار منظر عام پر آ گئے۔
سمی دین بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ میں قیادت کا مقابلہ شروع۔
آزاد نامہ نگاروں کے مطابق اس وقت سمی دین بلوچ سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔
تربت یونیورسٹی کے ڈاکٹر رشید بلوچ کے مطابق سمی دین بردبار اور عقلمند قائد ہیں جو ریاست پاکستان کے ساتھ چل کر پرامن اختجاج کو مستقبل میں لیڈ کرسکتی ہیں
Pakistan’s peace efforts reflects the country’s commitment to regional stability and conflict resolution through dialogue rather than division.
#CDFDiplomacySucceeded#CDFLedTheWayToPeace
ماہرنگ بلوچ کو سزا کے بعد سبی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، شبیر بلوچ شہید کے اہلخانہ کی طرف سے سزا پر اظہار اطمینان۔
"ہمارا بیٹا پاکستان کی خاطر شہید ہوا ہے، اس بیٹے کو انصاف مل گیا ہے۔ آج پہلی مرتبہ پاکستان کے عدالتی نظام پر فخر محسوس ہو رہا ہے۔"
بریکنگ اپڈیٹ 🚨
ماہرنگ لانگو کے ساتھ سپاہی شبیر احمد شہید کے اوپر پتھراو میں ملوث صبغت اللہ نے اہل خانہ کے زریعے عدالت سے رحم کی اپیل کردی۔ صبغت اللہ کا کوئی قصور نہیں، اس نے ماہرنگ کے احکامات پر یہ کام کیا۔
@azaad_urdu دہشت گردی یا اس کی حمایت کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے، اور قانون کا یکساں اطلاق اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ایسے اقدامات کے نتائج سے ہر کوئی آگاہ رہے
بریکنگ 🚨🚨
آزاد ڈیجیٹل کے بلوچستان میں بیٹھے نامہ نگار اور تجزیہ کاروں کے مطابق ماہرنگ لانگو کو بلوچستان میں ہونے والی سزا پر عوام الناس میں قانون کی حکمرانی کے متعلق اطمینان پیدا ہوا ہے اور مقامی BYC کی قیادت بھی خوش ہے کہ اب بیرونی فنڈنگ انہی کو ملے گی۔
@Hanzalamalik97 دہشت گردوں اور ملک دشمن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہی پاکستان کے امن اور استحکام کی ضمانت ہے۔ سخت اور فیصلہ کن کارروائی وقت کی ضرورت ہے تاکہ دشمنوں کا ہر نیٹ ورک ختم ہو اور عوام چین سے جی سکیں۔
اے ٹی سی کوئٹہ کا بڑا فیصلہ: مہرنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو عمر قید کی سزا۔
گوادر راجی مُچی احتجاج کے دوران تشدد پر اکسانے، مشتعل ہجوم کو منظم کرنے اور ایف سی اہلکار کے قتل کے مقدمے میں سزا سنائی گئی۔
بلوچستان میں قانون کی بالادستی اور امن کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت۔