Ambassador Huckabee, this is unreleased video of an American who was beaten almost to death last week by Israeli settlers. You know his name because he came to you for help, but you blew him off. That’s disgraceful. Do your job.
@GovMikeHuckabee@SecRubio@davidamilstein@WhiteHouse
THIS IS A FUCKING SCANDAL.
In the last hour, I asked Grok 10 questions and got ZERO answers.
Then I noticed they were ALL about Charlie Kirk, involving new information I’d never seen on X before.
I switched topics, and Grok immediately started answering again.
Since I started asking Grok questions, I’ve received an unprecedented wave of DEATH THREATS every single day from Jewish users, demanding I stop or they’ll get my account banned.
Some have even threatened to use photos to create AI-generated pornography and send it around in Norway.
All this for asking QUESTIONS.
How is this tolerated on X?
Palestinian child content creator Nisreen Skaik, whose videos document her childhood during a genocide in Gaza, qualified for the finals in the youth category of the 2026 Digital Content Creators Awards.
The BBC has witnessed Israeli settlers attack Palestinians and set fire to olive trees in the occupied West Bank. 🎧 #GlobalNewsPod https://t.co/mynZWQwC0O
اصل توجہ طالب معاملات؛
تین سال سے زائد عرصے سے عمران خان جعلی کیسز میں سزا بھگت رہا ہے۔ ۹ مہینے سے عمران خان کو غیر انسانی قیدِ تنہائی میں ڈال رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اُن کو ان کا بنیادی علاج کا حق نہیں دیا جارہا۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، رشتہ داروں کو ناجائز قید کا سامنا ہے۔
پاکستان کی واحد، عوامی منتخب کردہ خیبر پختونخواہ کی حکومت کو اس دہشت گردی کا بہانہ بنا کر معطل کیا گیا جس کی واپسی کے منصوبوں کے متعلق ان کے آرمی چیف سے لے کر وزراء تک کے بیانات موجود ہیں۔ آج اسی کے بہانے پی ٹی آئ کو کرش کیا جارہا ہے۔
۴ کروڑ عوام کا منتخب نمائندہ، ان کا وزیر اعلی لاپتہ اور حبس بے جاء میں ہے۔ صوبائ اسمبلی کے سپیکر سے لے کر وزراء، منتخب نمائندگان، ایک سابق وزیر اعلی اور سیاسی کارکنان اغوا ہیں۔ ان کے عیال کے جان و مال غیر محفوظ ہیں۔
خیبر پختونخواہ کے عوام کی بلی چڑھا کر بیرونی آقاؤں کی خوشنودی مطلوب اور یہاں کی عوام اور ان کے وسائل کا سودا کیا جارہا ہے۔
عاصم منیر اور اس کے حواری ۲۵ کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔ ان کی زندگیوں ان کے ملک اور اس کے وسائل کا سودا کرکے اپنی طاقت کو دوام دے رہے ہیں۔ ملک میں آئین و قانون اور بنیادی حقوق معطل ہیں اور بدترین فسطائیت کا دور ہے۔
باقی مافیہ کی تکلیف اور چیخ و پکار بھی بے معنی نہیں ہے، اکتوبر کا مہینہ ہے اور ایک مظلوم کا بہیمانہ قتل چار سال سے انہیں سکون کی نیند سونے نہیں دیتا میں نے تو کہا تھا کہ یہ خون تیزاب بن کر تمہاری رگوں میں اترے گا۔
Vibe coding allows people to use AI to build software without writing code themselves. And now, free AI-generated alternatives to popular programmes like Premiere Pro and Excel are emerging, sparking security concerns and hidden costs.
Al Jazeera’s Farah Samir explains.
Pakistani Army Generals, who control all courts, are trying to make a case to force X (formerly Twitter) to shut down Imran Khan’s X Account; Team X & all US Global Platforms need to understand that 250 million Pakistani people are fighting the most important battle anywhere in the Muslim world against Military Authoritarianism & Team X should be ready to defy these brutal Generals & their tricks! Please Retweet! https://t.co/dlgucZoQPr
🚨🇵🇰 Pakistani police really just opened fire on Imran Khan's supporters... 💔
They left several people injured as authorities moved to suppress demonstrations by backers of the jailed former prime minister.
The crackdown continues amid ongoing tensions over Khan’s imprisonment.
THIS IS WRONG!!!
Writer: Samuel
حکومت کی قربانی دے دی۔ نہیں یہ غلط بیانیہ ہے۔
حکومت سے تو اب جانا ہی تھا۔ خان کی پہلی ملاقات پر حکومت سے ہٹنا پڑنا تھا۔ پورے سال کا حساب یاد کرنا پڑے گا۔
حکومت قربان نہیں ہوئی۔ خان کا مینڈیٹ قربان ہوا ہے۔ بغیر لانگ مارچ کئیے۔ بغیر احتجاج کئیے۔ خان کا آخری قلعہ قربان کر دیا گیا ہے۔
یہ حق صرف خان کا تھا۔ کہ وہ اپنی حکومت کیسے قربان کرے۔ یا نہ کرے۔ جن کو آج سمجھ نہیں کوئی بات نہیں کل سمجھ آ جائے گی۔ جس دن خان کا پیغام باہر آیا اس دن سمجھ آ جائے گی۔
تنقید کرنے والوں کی نییت بری نہیں۔ اس لئے ہر تنقید سر آنکھوں پر۔
میں نے اندازہ لگایا ہے کہ پاکستان میں اگلے 100 سال تک بھی انقلاب نہیں آ سکتا۔ اب آپ پوچھیں گے کہ وہ کیوں؟
تو وہ یہ ایسے کہ چند دن پہلے ورلڈ بینک کی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ 48 فیصد پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ پھر دو روز بعد خیبر پختونخوا میں ایک منتخب صوبائی حکومت کو ختم کر دی جاتی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پورا ملک اس نا اہلی اور آئین شکنی کے خلاف احتجاج کر رہا ہوتا لیکن پاکستانی عوام آج سب کچھ بھول کر کسی حریم فاروق نامی اداکارہ کا موٹاپہ، اس کے کپڑے اور اس کی ڈانس مووز ڈسکس کر رہا ہے۔
اس ملک کی مٹی میں زرخیزی ہوگی لیکن انقلاب کے جراثیم نہیں ہیں۔ اس قوم کی ترجیحات ہمیشہ کھیل تماشے والی رہی ہیں اور جہاں ترجیحات ایسی ہوں وہاں انقلاب نہیں آتے۔