🔴 لیمان کے دفتر کے سامنے جمع ہجوم میں شامل ایک شخص نے کہا:
"ہم اپنے نبی ﷺ کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں اور جان لے بھی سکتے ہیں! کوئی بھی ہمارے نبی ﷺ کی توہین نہیں کر سکتا۔"
زندگی بھر کہتا رہا ہوں کہ ہماری مُشترک چیزیں اتنی زیادہ ہیں شیعہ سُنّی میں کہ ہمیں اختلافات کی طرف جانے کی ضرورت ہی نہیں فقط اسلام پر توجہ دینی ہے فرقوں پر نہیں۔
اور آج امام خامنائ کو بھی یہی کہتے سُنا تو دل خوش ہوگیا۔ https://t.co/M01gNVEhka
ایرانی فوج نے بڑا سرپرائز دینے کی تیاری مکمل کرلی۔ یہ یہودی نہیں جانتے کہ انہوں نے اُس ہستی کے ماننے والوں کو للکارا ہے، جس کے روضہ مبارک کے سامنے طوفان بھی مؤدب انداز میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔ سلام یا حسینؓ۔