جنرل باجوہ کے مطابق سائفر ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ ہے، تو آج عمران خان کو سزا پھر کیوں ہوئی ؟
ریٹویٹ کریں اور کمپنی تک پہنچائے ۔
#ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
نیب بشری بیگم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے رہا تھا جس کا مقصد کیمروں کے سامنے گرفتار کر کے ان کی تذلیل کرنا تھا، ادھر بشری بیگم نے خود اڈیالہ جیل پہنچ کر گرفتاری دیدی..
شاہ صاحب کے بعد بشری بی بی بھی وفا کر گئیں...