Ours oath taking ceremony as office barrier of Peshawar Peshawar press club in chief minister house. CM sohail afridi took the oath. My position is vice president
طیب بلوچ نہ صرف بڑے بھائی جیسے ہیں بلکہ ایک بہترین انسان، ترقی پسند فکر کے حامل اور تاریخ و عالمی امور کے گہرے فہم رکھنے والی شخصیت ہیں۔ کسی بھی صحافی پر اختلافِ رائے کی بنیاد پر تشدد کرنا یا ایسے اقدام کی حمایت کرنا نہایت تشویشناک اور خطرناک رجحان ہے۔ اس رویے کی بھرپور حوصلہ شکنی اور اس میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی ناگزیر ہے۔
یہ ویڈیو 9 اپریل 2022 کی رات کی ہے، جب قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کے بعد عمران خان نے وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دیا تھا۔
#TayyabBaloch @tayyabbalochpk