( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی "ریٹویٹ" سے اندازہ ہو جائے گا !
#مینڈیٹ_چور_مریم_نواز
عمران ریاض خان کا ریاستی اغواء، ان کی پیٹھ پیچھے کئے گئے وعدے ٹوٹنے کی وجہ سے ہوا۔
پاکستان میں سچ بولنے کی گنجائش اب جان کا خطرہ مول لئے بغیر ممکن نہیں۔
#PakistanUnderFascism#ReleaseImranRiazKhan
پاکستانیوں پٹواری یہاں بھی مجھے نہیں چلنے دے رہے....!!!
عمران خان کی اتنی بڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے لیکن کچھ پٹواری مجھے رپورٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے اکاؤنٹ لاک ہو گیا ہے اپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ زیادہ لائک اور کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں تاکہ میں ان کا مقابلہ کر سکیں.....!!!
🙏🙏