السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات
عِیْدُکُمْ سَعِیْدُکُمْ مُبَارَکٌ کُلُّ عَامٍ وَّاَنْتُمْ بِخَیْرٍ...
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
*تَقَبَّلَ اللّٰہُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ جَمِیْعًا صَالِحَ الْاَعْمَالِ۔
آپ کے ووٹ کی طاقت کچھ یوں ہے،
اسے فضول مت سمجھئے، یہ اژدہوں کی موت ہے۔۔۔
یہ ابابیل کی چونچ میں وہ پتھر ہے، کہ جو بڑے بڑے ہاتھیوں کو نیست و نابود کر دے گا،،،
نکلئے ووٹ کے لیے، اپنی آنے والی نسلوں کے لیے
#8فروری
۔اور آگے اس کی نسل بھی مٹ گئی
ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھےمگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا،
دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے
جب اللہ کی پکڑ آتی ہے
تو کچھ کام نہیں آتا
سارا غرور ، گھمنڈ، تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے۔
فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا
مگر ڈوبنا پڑا
شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا
مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا
نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی
مگر ایک مچھر نے مار ڈالا
یزید نے حضرت امام حسین رض کو شہید کر کے
چند ماہ پہلے کی بات ہے لوگوں نے زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بجلی کے بل ادا کئیے اور کسانوں نے ایک ایک بوری یوریا کھاد کے لئے کئی کئی دن خوار ہوئے جبکہ پچھلے پانچ سالوں میں تمام پارٹیوں نے حکومت کی اسکے باوجود سوشل میڈیا پر ہر بندہ اپنے پسندیدہ علاقائی سیاست دان کا کھلونا
بننے کو تیار بیٹھا ہے،
اگر نہیں یقین تو کسی بھی سیاستدان کے سیکرٹری سے پوچھ لیں لوگ خود ڈیروں پر آ آ کر جلسے کا وقت مانگ رہے ہیں،
��لاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا مقدر صرف اور صرف جوتے ہیں اور اس بار جو گیس