اہم خبر : میں نے کتنی بار کہا کہ فوری طور پر انکوائری کریں کہ سرکاری املاک کو نقصان کس نے پہنچایا؟ نادرا سے چہروں کی شناخت کرنا کوئی مشکل کام نہیں , آپ بتائیں یا نہ بتائیں میں انشاءاللّه ہائیکورٹ ثبوت لے کر جا رہا ہوں جس سے میں ثابت کروں گا کہ حملہ آور PTI کے نہیں کوئی اور لوگ تھے جو ہماری پارٹی کے تھے ہی نہیں - عمران خان
میں اپنے کارکنان اور قائدین کی غیرقانونی گرفتاریوں اور اغواء کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر کو قید میں ڈالے ایک ہفتے سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔
اسی طرح عدالتی احکامات کے باوجود صحافی عمران ریاض خان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا اور ان پر تشدد کی مصدّقہ اطلاعات ہیں۔
میں اپنی خواتین قائدین، کارکنان اور اپنے قائدین اور کارکنان کی اہلِ خانہ خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
شہریار آفریدی کی اہلیہ کو کیسے قید کیا جاسکتا تھا؟
واضح طور پر یہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش ہے تاکہ وہ اپنے آئینی حقوق کیلئے کھڑے نہ ہوسکیں۔
انسانی حقوق کی سابق وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری سے روا رکھے جانے والے سلوک اور انکی صاحبزادی پر مرد پولیس اہلکاروں کے حملے کے بارے میں جان کر میں نہایت دکھ اور تکلیف میں مبتلا ہوں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی کو ضمانت دیے جانے کے باوجود انہیں اڈیالہ جیل کے اندر سے اغواء کیا گیا اور تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹر شیریں مزاری کے چلّانے کی آوازیں سنائی دیں۔
ہماری خواتین کارکنان سے کئے جانے والے وحشیانہ سلوک، جس کے ویڈیو شواہد بھی مسلسل سامنے آرہے ہیں نہایت قابلِ نفرت و مذمت ہے۔
ہماری بہت سی خواتین اراکینِ قومی اسمبلی، کارکنان اور حمایتیوں کو نہایت غیرانسانی حالات میں ملک بھر کی جیلوں میں ٹھونسا جارہا جہاں وہ پولیس کی زیادتیوں کی زد میں ہیں۔
اس فسطائی حکومت کی جانب سے ان خواتین شہریوں کا اغواء اور ان سے کیا جانے والا بہیمانہ سلوک انسانی حقوق کی سنگین پامالی ہی نہیں بلکہ ہمارے کلچر اور اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے۔
ان تمام خواتین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انہیں پیہم قید میں رکھنا نِری بےحسّی ہے۔ میں یہ سارا معاملہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سامنے بھی رکھ رہا ہوں۔
@Greentvpakistan در فٹے منہ.
ترک لوگ اسلامی تہذیب کے عکاس ڈرامے بنا رہے ہیں اور تم لوگ اسلامی تہذیب کو تباہ کرنے اور بدنام کرنے والے ڈرامے دکھا رہے ہو؟
"جب انڈیا کا طیارہ 2019 میں پاکستان کی حدود میں داخل ہوا ،ہم نے پوری طور پر وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کیا، عمران خان صرف یہ کہا “ فائر “اور اگلے 2 منٹ میں انڈین طیارہ ہم گرا چکے تھے عمران خان اتنا دلیر ہے ،آج بھی اس کو سلوٹ کرتا ہوں! Air chief
اکثریت جانتی اور مانتی ہے کہ عمران خان سے بہتر پاکستان کو کوئی لیڈ نہیں کر سکتا مگر چند کرپٹ عناصر اپنی کرپشن اور غلط کاریاں بچانے کے لئیے پورے ملک کو داؤ پر لگانا چاہتے ہیں!
More signs of internal divisions among Taliban factions!
Zabihullah Mujahid to Sirajuddin Haqqani after he criticized Haibatullah Akhundzada: RESPECT THE EMIR (leader).
Video 👇