یہ صاحب فرما رہے تھے کہ "خرم شہزاد کو اوور دینا کپتان کی غلطی ہے!"
اور اگلی ہی گیند پر خرم شہزاد نے وکٹ حاصل کر لی! 😅
اب ذرا ان کے کا ری ایکشن بھی دیکھ لیجیے۔
ایسے تجزیے سن کر لگتا ہے کرکٹ پر بولنے کے لیے نہیں، صرف پیسہ کمانے کے لیے لائیو اتا ہے
ماجد ستی کو فرخ کھوکھر نے قتل کروایا مرکزی ملزم فرخان کا خانہ کعبہ میں بیان...
مولانا فضل الرحمن کو اس بات کا علم تھا..اس کے باوجود مولانا نے نہ صرف اسے اپنی جماعت میں شامل کیا بلکہ اپنی نام نہاد مذہب کی چھتری تلے اس پر لگا قتل کا الزام بھی چھپایا،،،
اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
@CropsySarCasm@Crypto__Haris They just shill because of just pennies ..they do paid posts for these tokens..
Do not follow these Pakistani traders..they are scammers they do just for money
@TheSaadKaiser Kitny jout bolo gy Bhai..
Kdr ha ye 92$ ki price 75$ py ha abi b...
Imran niazi byshak chor ha pr us NY awaam ko shaoor dia ha....ap bygyrat hain
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم کمپنیوں کے دباؤ میں قیمتیں کم نہ کر کے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے
یہ حکومت کی ناکامی اور نااہلی ہے
ایسی کمزور حکومت سے بہتر تھا حکومت نہ ہی لیتے
کبھی اسٹیبلیشمنٹ کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں
کبھی پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں
کبھی تاجروں کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں
اگر حکومت اپنی رٹ نہیں دکھا سکتی تو چھوڑ دے
@Maan_janjua555@QasimKhanSuri Wo to chlo nai kr sky..pr ap log to arsy sy politics my ho ap log hi achy bn jaty pr nai..ghareeb awaam ko lootna ha bs... 68$ py ha or prices phr b km ni kin..Bygyrat ha bhai ye govt