آجکل ہر دوسرا بندہ افغان امور کا ماہر بنا ھوا ھے اور بڑھ چڑھ کر امریکہ،عمران خان،طالبان اور اشرف غنی کو مشورےدے رہا ھے
مگر اپنی حالت یہ ھے کہ ماسک نہیں پہننا،موٹر سائیکل چلاتے ہیلمٹ کا استعمال نہیں کرنا، کوڑا جا بجا پھینکنا ھےاور ٹریفک قوانین کی پابندی نہیں کرنی
گلاں کروا لو بس
جب سے پتہ چلا کہ حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں کسی نے ۲۵ ارب جمع کروا دئیے اور اُسے پتہ بھی نہ چلا۔۔۔کل رات نیند سے اُٹھ اُٹھ کر ۱۰۰ مرتبہ اپنا آن لائین اکاؤنٹ چیک کر چُکا ہُوں۔۔۔۔۔۔۔
Ali Hajveri
Channan Shah Nuri
Noor Shah Wali
Bulleh Shah
Waris Shah
Sultan Bahu
Khawaja Ghulam Farid
Fariduddin Ganjshakar
Madho Lal Hussain
Shah Inayat Qadri
Tajuddin Chishti
Etc etc etc.
پنجاب کا کلچر گالیاں نہیں اسلام پھیلانا ہے۔ گالیاں آپ کے گھر کا کلچر ہوگا
@LalBukhari@ShkhRasheed 👇 نواز شریف ہمیں گولی دینے میں کامیاب رہا
جبکہ شہباز شریف ناکام-؛
شیخ رشید
شیخ ساب!یہاں بھی امیر غریب کا فرق آڑے آگیا😭
جسکا باپ امیر تھا،
اس سے آپ نےگولی لے لی اور
جو غریب کی اولاد تھا ،
اُسے آپ نے گولی دے دی🤪
@ShkhRasheed