بریکنگ نیوز
سستا تیل لانے والے بحری جہازوں کے رنگ پسٹن میں سمندری پانی پڑنے کی وجہ انجن جیم ہو گیا ہے۔ کئی بحری جہازوں ��ے ٹائر پنکچر ہو گئے ہیں۔ سو قیمتوں میں کمی نہیں کی جا سکتی۔
ذرائع کے مطابق مہنگا پٹرول بذریعہ انٹرنیٹ فوری ڈاؤن لوڈ ہو جاتا ہے سو قیمت بڑھا دی جاتی ہے
۔
کوئی شرم کوئی حیاء
جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا کیا جبکہ عالمی منڈی میں پانچ فیصد سستا ہوا تھا اس کے بعد ویک اینڈ پر وہی قیمت رکھی مطلب جمعہ ہفتہ اتوار کو سستا پیٹرول مہنگا بیچ کر کمائی کر لی آج پانچ فیصد اور کم ہوا یہ آج کے دن بھی جمعہ والے ریٹ پر بیچیں گے
اس طرح یہ عوام سے واردات کرتے ہیں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 5% کم ہوئی ہیں
حکومت کے اپنے فارمولے کے حساب سے
حکومت کو آج 10 روپے فی لٹر قیمت کم کرنی چاہیے۔
اگر
انہوں نے آج اتنی قیمت کم نا کی تو پھر
سمجھنا۔۔۔اقتدار/اختیار
ان لوگوں کے دماغ کو ماوف کر چکا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
صرف چار دنوں میں ڈیزل کی قیمت میں 43.91 روپے اضافہ کیا گیا ہے اس پالیسی سے پہلے سے کمر توڑ مہنگائ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے! سمجھ سے باہر ہے لوگ گزارہ کیسے کریں گے!!
پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرنے کے فیصلے سے پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا مسئلہ اپنی جگہ مگر یہ عوام کا بھی مسئلہ ہے۔روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کے تعین سے عام عوام کو اس کا فائدہ نہیں مل سکتا بلکہ اس فیصلے سے مڈل مین اور چور دروازے سے کرپشن کا ایک راستہ ضرور کھل سکتا ہے، جس سے عام آدمی مستفید نہیں ہو سکتا، لہٰذا اس فیصلے پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔
خاور مانیکا کے گھر میں دوست بن کر گھسنا اور پھر اسکی بیوی سے ناجائز تعلقات بنانا اور لطیف جیسے ایمپائر کے سامنے گِلی ڈنڈا کھیلنا اور پھر اسی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے ساتھ دوڑا لینا ، کیا یہ ہمارا کلچر ہے
اور ناظرین وہ بھی کیا دن تھے
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مشرف نے نواز شریف کو بندوق کے زور پر باہر بھیجا اسلئے آپ نہیں کہہ سکتے کہ وہ کوئی ڈیل کر کے باہر گئے،
نواز شریف پر مشرف نے جھوٹے کیس بنائے اس لئے انکو یقین تھا کہ انکو ان انصاف نہیں ملے گا،
یوتھیوں کا لیڈر سابقہ انسان عمران خان 👇
کل سے سارے پیٹرول سٹیشن بند کرنے کا اعلان
نئے فارمولے کے تحت کام چلانا ممکن ہی نہی ہے یہ تیل کمپنیوں کو نوازنے کا۔ طریقہ ہے دو مہینے بعد بھی کام بند کرنا تو ہم آج سے ہی کر دیں گے
سوچے سمجھے بغیر بنی پالیسیاں ایسے ہی پٹ جاتی ہیں
آج پٹرول 5 روپے مہنگا۔۔۔
کل 37 پیسے مہنگا تھا۔۔
ہفتہ وار اکٹھے بڑھاتے تھے تو
گالیاں پڑتی تھیں
اب روزانہ تھوڑے تھوڑے بڑھا کر
ہفتہ وار ٹارگٹ بھی پورا
اور
گالیاں/ردعمل بھی کم
بڑے"سیانے"ہو گئے
لیکن سیانے صرف عوام کو
"چ" بنانے میں😄
کاش یہ عقل کہیں اور لگا لیتے۔
ہزاروں طالبات کی خاطر مریم نواز صاحبہ کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہوا ہوں۔۔۔
مریم نواز صاحبہ کے آگے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرنا ہم بے بس عوام کا آخری لیول ہے، امید ہے کہ مریم نواز صاحبہ اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کریں گی۔ سیالکوٹ وومن یونیورسٹی نواز شریف صاحب کا منصوبہ تھا، پھر شہباز شریف صاحب نے اسے آگے بڑھایا، اب بیوروکریسی نے وزیر اعلی پنجاب کے سامنے جھوٹ بول کر، ریکارڈ چھپا کر، بد دیانتی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی 200 ایکڑ اراضی میں سے 120 ایکڑ اراضی واپس لے کر وہاں بیوروکریسی کے دفاتر بنوانے کی منظوری کروائی ہے۔ یہی بیوروکریسی گزشتہ 20 برس سے عدالتوں میں اس اراضی کو بچانے کیلئے کیس لڑتی آ رہی ہے لیکن آج سیالکوٹ کے چند لینڈ مافیاز کے فرنٹ مین بنتے ہوئے بیوروکریسی نے اپنا مئوقف بدل لیا ہے۔
پ��کستان میں جو لوگ بیٹیوں والے ہیں، لڑکیوں کی تعلیم کے حامی ہیں، ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ اس مسئلہ پر آواز اٹھائیں تاکہ پنجاب حکومت لڑکیوں کی یونیورسٹی کی اراضی چھیننے کا کابینہ کا فیصلہ واپس لے
@MaryamNSharif
#Punjab #Woman #WomenRights #Education
تاریخ ہمیشہ جسٹس قاضی فائز عیسی کا نام سنہری حروف میں لکھے گی کیونکہ پاکستان کی تاریخ میں واحد جج اور واحد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ہی آئے ہیں جنہوں نے سیاسی اور غیر سیاسی دبائو کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے دلیری کے ساتھ 100 فیصد آئین و قانون کے مطابق فیصلے دیئے، ایسی بزدلی بھی نہیں دکھائی کہ اہم مقدمات کو التواء میں ڈال کر فائلیں دبا دیں اور ثاقب نثار اور کھوسہ وغیرہ کی طرح بطور ٹائوٹ جج کام کرنے سے انکار کیا۔
دلیری اور آئین و قانون کی بالادستی ہی جسٹس قاضی فائز عیسی کا فخر ہے۔
وہ خچر سوار جنہیں مولانا فضل ��لرحمن کی سیاسی جرنیلوں پر تنقید اچھی نہیں لگی وہ زرا اپنے حالیہ وزیرِ دفاع خواجہ آصف کو بھی سن لیں کہ ماضی میں کس طرح فوجیوں کی پتلونیں استری کرتے رہے ہیں
#مولانا_کی_للکار
جیوز نیوز ایک طرف مان رہا ہے کہ غلطی ہوئی ہے ہم دفاع نہیں کررہے
لیکن پھر ساتھ ہی لکھا ہے کہ غلطی غیر ارادی تھی
تو دفاع اور کس کو کہتے ہیں ؟
غیر ارادی کا زکر ہی دفاع ہے ۔
مانیں غلطی ہوئی ہے ناک رگڑیں توبہ استغفار کریں ۔ کوئی شرم حیا نہیں جیو نیوز میں
معافی بھی ایسے مانگ رہے ہیں جیسے احسان کررہے ہوں
سب مہم چلائیں
جیو نیوز کو ایک بھی سرکاری اشتہار نہیں ملنا چاہیے
میرخلیل الرحمان خود ناک رگڑے ۔ گریہ زاری کرے ۔ معافیاں مانگے ۔
یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ اتنی بڑی گستاخی پر صرف 15 دن کی پابندی اور ایک معذرت پر معاملہ ختم ہوجائے ۔
ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے