سوچیں جس کا والد اور جو موجودہ روحانی لیڈر وہ مجتبی خامنہ ای، والد کے جنازے پر اسرائیل کی دھمکی کے خوف سے شریک نہی ہوا جبکہ پاکستان والے وزیراعظم فیلڈ مارشل اسحاق ڈار سپیکر چیئرمین سینٹ بلاول بھٹی اسحاق ڈار سب جنازے میں پہنچے ہوئے
پاکستان تو نہی ڈرتا ہے
اور ناظرین جلسوں جلوسوں میں جسٹس یحییٰ آفریدی کو یحییٰ خان کہ کر پکارنے والے آج انہی کے ساتھ کھڑے ہوکر “ پھوٹو “ بنوا رہے ہیں اور مورخ لکھے گا کہ پوری تریک انصاف جنہیں گالیاں نکالتی ہے اندر وڑ کر انہی کے پاؤں پڑتی ہے
صدیق جان سناؤ فیر
جیو پر آن ائر جانے سے قبل مواد کو کئی لوگ اسے دیکھتے ہیں۔ میڈیا میں موجود ایک عمومی عقل کے حامل ذہن کو پتہ ہوتا ہے کہ جو کچھ وہ دیکھ رہا ہے وہ قابل نشر ہے کہ نہیں۔ میری رائے میں اس ڈاکومنٹری کے پروڈیوسر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر کے خلاف 295 سی کے تحت مقدمہ ہونا چاہئے۔
ان فرقہ پرستوں کو اسی طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔
امریکی عدالت سے سیرٹیفائیڈ زانی ڈکلیئر ہوا لیکن حق پر کھڑا ہے
برطانوی عدالت سے ویریفائیڈ جواری لیکن حق پر ڈٹا ہوا ہے
قدرت اللہ عدالت سے سیرٹیفائیڈ عدت میں زنائی لیکن حق پر کھڑا ہے
الیکشن کمیشن عدالت سے ویریفائیڈ نااہل لیکن حق پر کھڑا ہے
حرامی بیٹی کا باپ ہے دونوں بیٹے یہود و ہنود در کے ٹکڑوں پر پل رہے ہیں لیکن حق پر کھڑا ہے
صادق خان کے بجائے زیک گولڈ سمتھ کا حمایتی تھا لیکن حق پر کھڑا ہے
یار کی بیوی عدت میں دوڑائی نکاح پر نکاح کیا اور پھر ایک ہی عورت سے دوسری مرتبہ نکاح کیا لیکن حق پر کھڑا ہے
تیسری بیوی ریحام مطابق ہم جنس پرست نشئی اور فل باڈی ویکس کا عادی ہے اور تنہائی میں رمل کے ساتھ رہتا ہے لیکن حق پر کھڑا ہے
ہاجرہ خان کتاب مطابق لیبری ڈور سے تسکین حاصل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا لیکن حق پر کھڑا ہے
ٹھیکیدار ریاض سے القادر ٹرسٹ زمینی ہتھیانے پکڑا گیا توشہ خانہ کو “ماسی کا ویڑا “سمجھ کر لوٹا لیکن حق پر کھڑا ہے
فوج کے خلاف بات کرنے والے کو غدار کہتا تھا اور آج خود بے فیض ہونے پر اسی فوج کو گالیاں دیتا ہے لیکن حق پر کھڑا ہے
کائنات کی مقدس ترین جگہ پر شازین بگٹی کے بال نوچے مریم اورنگزیب کا گالیاں دیں لیکن حق پر کھڑا ہے
سیاسی ہسپتال کی زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار کرتا اور دشمن ممالک سے فارن فنڈنگ وصولی کرتا پکڑا گیا لیکن حق پر کھڑا ہے
9 مئی کو ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجائی ہر طرف آگ لگائی فوج میں بغاوت کروائی لیکن حق پر کھڑا ہے
ہر جنگ میں پاکستان کے خلاف کھڑا ہوا اور ہر اس جماعت کا حامی ہے جو پاکستان مخالف ہے لیکن حق پر کھڑا ہے
ائی ایم ایف سے امداد رکوانے فیٹف سے گرے لسٹ میں ڈلوانے اور جی ایس پلس سٹیٹس ختم کروانا چاہتا ہے لیکن حق پر کھڑا ہے
اور اس وقت ایک کلٹ ایسے زانی ڈکیت چور بدکردار بدبودار شخص کا موازنہ کربلا والوں سے کررہے ہیں
آپ یہ دیکھیں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جس کے اراکین اسمبلی کی تعداد نوے وہ پی ٹی آئی بھی قومی اسمبلی میں اس جائداد والے قانون بارے آواز نہی اٹھا سکی یہ پاس ہو گیا پھر سینٹ میں پی پی نے شور مچایا یہ وہاں بھی چپ تھے
ان کے اپوزیشن لیڈر افغانستان کے حق میں تقریریں کر رہے ایران کے معاملات دیکھ رہے پاکستانی جائیں جہنم میں یہ اپوزیشن بھی مکمل بربادی ہے
معاہدہ ہوتے ہی ہرمز سے تیل کی ترسیل شروع ہوچکی ہے
چچا ٹرمپ
تیل قیمتوں میں عالمی مارکیٹ میں بڑی کمی
مگر پاکستان میں پیٹرول مافیا لابی متحرک ہوگئی ہے
وہ چاہتی پیٹرول کی قیمت مرحلہ وار کم کی جائے اچانک بڑی کمی نہ کی جائے
تاریخ گواہ ہے نون لیگ مافیاز کا پریشر برداشت کرنے میں ناکام رہی ہے
Let's see
وزیراعظم صاحب !!
جب پیٹرول بڑھانا تھا تب کیوں نہیں کمیٹی بنائی ؟؟ ۔۔۔۔ اب کم کرنے کی دفعہ کمیٹی بنا دی آپ نے ؟؟ ۔۔۔ اور صرف 55 روپے کم کرنے کے لئے "کوشاں" ہیں آپ کے وزیر ؟؟
پیٹرول سیدھا 250 روپے فی لیٹر کریں ۔۔۔ عوام مزید ن لیگ اور اشرافیہ کی عیاشیوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی ۔
@CMShehbaz
مورخ لکھے گا کہ آج کے دن سبز ہلالی پرچم کی سربلندی اور عالمی دنیا میں امریکہ ایران ثالثی کے عظیم مقام پر پہنچنے کے پیچھے میجر عدنان شہید جیسے بہادر سپوتوں کا خون شامل ہے جو مادروطن پر قیمتی جان نچھاور کرکے پاکستان کو عظیم تر بنارہے ہیں
آپکی اِن قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
شاہ رخ خان کے سٹائل میں گورنر خیبر پختونخواہ کے ہیلی کاپٹر کو ٹک ٹاکیں بنانے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہی کام مریم نواز یا بلاول نے کیا ہوتا تو یوتھی بھائی چیختا، لیکن یہ اپنی پارٹی کا ہے اسلئے یوتھی خاموش ہے
جس طرح ہمارے یہاں چھوٹے ایکسپورٹرز ہیں اسے طرح بیرون ملک چھوٹے امپورٹرز بھی ہیں
کوئی 500 ڈالر کا آرڈر دیتا کوئی 1000 ڈالر کا
اور اتنی سی پیمنٹ کے لیے گورے کہتے کوئی ایسا طریقہ بتاو کہ ہم اپنی موبائل ایپ سے پیسے ٹرانسفر کر دیں
جو کے چائینہ میں عام کرتے ہیں
ویسٹرن یونین منی گرام ریمٹلی وغیرہ
لیکن ہمارے والوں نے سخت پابندیاں لگائی ہوئی کہ ایکسپورٹ کی پیمنٹ بینک اکاونٹ میں ہی آئے وہ بھی بینک کے ذریعے ہی
سو ڈالر وہاں سے فیس لگتی بھیجنے کی
اور تیس چالیس یہاں والے کاٹ لیتے
اب جس کا 500 ڈالر کا آرڈر ہو
کیا وہ اتنی سی رقم کے لیے اتنی فیس ادا کرے گا؟؟
نہیں
لہذا گورے اب پاکستان کی جگہ چائینہ اور دوسرے ممالک کو آرڈر دے دیتے
پرانے گھٹیا نظام کی وجہ سے ملکی کاروبار نہیں بڑھتا
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 15 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) جب ہر ماہ بلنگ ہو رہی ہے تو فکس چارجز کس بات کے
(15) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
منجانب؛
*عام شہری*
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔.
حیرت ہے
نہ ہی حکومت کو
نہ ہی IMF کو
نہ ہی وزارت خزانہ کو
نہ ہی وزارت پانی و بجلی کو،
11 ارب ڈالر سالانہ کپیسٹی چارجز لینے والے کرائے کے بجلی گھر نظر آتے،
مگر 200 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین نظر بھی آتے ہیں اور چبھ بھی رہے ہیں،
#بھتہ_خور_آئی_پی_پیز_نامنظور
اس ملک میں پنجاب سے یوں انصاف ہوتا ہے کہ کشمیر کے دریاؤں سے بننے والی بجلی کشمیریوں کو تین روپے یونٹ اور پنجابیوں کو 60سے 70 روپے
اور پنجابیوں کی گندم کشمیریوں کو 1000 کی اور پنجابیوں کو 4000 کی ۔
پھر بھی بضد ہیں کہ پنجاب ظلم کرتا ہے چھوٹے صوبوں پر
🚨"اسرائیلی فوجیوں نے مجھے تھپڑ مارے، مجھے لاتیں ماریں،مجھ پر جنسی حملہ کیا انہوں نے میری پتلون اور انڈرویئر اُتار کر اندر ہاتھ ڈالے کچھ فوجیوں نے تو اندر ہتھیار تک ڈالے۔" یہ ظُلم غزہ میں خوراک لیکر جانے والی مغربی خاتون پر کیا گیا اور انکی اپنی مغربی حکومت کو اسکی پرواہ نہیں ہے