عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جیو ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے ضبط میں اداکارہ کی جانب سے شلیف پر رکھی اسلامیات کی کتاب نیچے پھینکنے کا سین، کتاب کے سرورق پر مسجد نبوی کی تصویر بھی موجود تھی، سوشل میڈیا صارفین کی جیو ٹی وی پر تنقید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
چاچا اپنی کمائی سے اپنے بچے کا کفن تو نہ خرید سکا مگر یقین مانیں گیارہ ارب کے جہاز میں اس چاچے کے بھی پیسے شامل ہیں ۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کراچی کے علی جمیل فیملی کے ساتھ گاڑی میں کوئٹہ آ رہے تھے، گوگل میپ پر راستہ فالو کرتے دشت کے علاقے کھنڈ جا پہنچے، جہاں قوم پرست دہشتگردوں نے بچوں کے سامنے قتل کر دیا۔ اہلیہ شدید زخمی ہیں
ایسے دہشتگردوں کا واحد حل ایک ہی ہے، کسی بھی بیانیے کی آڑ میں چھپنا نہیں چاہیے
چند دن پہلے آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو "بلے" کا نشان جاری کرنے کا فیصلہ دیا، کافی حیرانی ہوئی۔ خیر آج آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ تو نظام پر یقین آ گیا
پنجاب اسمبلی میں حکومت کا ایک قانون آیا، کسی کو پتہ نہ چلا۔ اخبار نے خبر لگائی تو پتہ چلا، شور ہوا تو اسپیکر بھی لاعلم نکلے۔ حکومت میں سے کون ہے جو انگریز دور کی طرح سامراج بننا چاہتا ہے، ایسا بھی کون سا شوق پیدا ہو گیا ہے
🚨🚨
جیو نیوز نے پیمرا کی سزا کو بغیر کسی اعتراض کے من و عن قبول کرتے ہوئے یوٹیوب تک پر اپنی نشریات بند کردی ہیں۔ تمام لوگوں بشمول علماِ کرام سے گزارش ہے جیو نیوز کے مالکان، صحافی، اینکر، انتظامیہ، تکنیکی عملہ و ملازمین صاحبِ ایمان مُسلمان ہیں اور انسان خطا کا پُتلہ ہے اِس لیے یقین مانیے کسی نے بھی جان بوجھ کر مذہبی دل آزاری نہیں کی ہوگی نہ ہی کوئی کرنے کا سوچ سکتا ہے۔ ایک غلطی ہوئئ ہے سب سے درخواست ہے درگزر سے کام لیجئے اور جیو نیوز کی مُخلصانہ معذرت کو قبول کیجئے۔ آپ اپنی سیاسی و سماجی وابستگی کی بُنیاد پر جیو نیوز کی ایڈیٹوریل پالیسی سے اختلاف یا اتفاق کر سکتے ہیں لیکن اِس موقع پر سب کو اشتعال پھیلنے سے روکنا ہوگا، جیو نیوز سے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابسطہ ہے حکومت کو چاہئیے فوری مُداخلت کرے اور عُلمائے کرام سے معافی قبولیت کے بیانات جاری کروائے۔
سپیکر کی منظوری کے بغیر بل کمیٹی میں چلا گیا، سپیکر لاعلم نکلے۔
پنجاب حکومت ایک نیا قانون لیکر آرہی ہے جس کے تحت کسی بھی شہری کی زمین ضبط ہوسکے گی،موبائل فون ضبط ہوسکیں گے، جس میں ایگزیکٹو کسی شخص کا بینک اکاؤنٹ منجمد کر سکتا ہے، اس شخص کی آن لائن موجودگی کو ختم کر سکتا ہے اور شہریوں کی الیکٹرانک نگرانی شروع ہوسکے گی اور یہ سب کچھ ایک انٹیلی جنس کمیٹی کی رپورٹ پر ممکن ہوسکے گا۔
یہ کیا بکواس سننے میں آ رہی ہے کہ FBR کو عوام کی رقوم بینکوں سے نکالنے کا اختیار دیا جائے گا؟ FBR اُن لوگوں کے بینک اکاؤنٹوں سے پیسے نکلوائے، جنہوں نے کرپشن اور حرام سے مال بنایا ہے، نان فائلرز ہیں اور مختلف عہدوں پر براجمان ہیں۔ عوام کو ایزی مت لیں، لینے کے دینے پڑ جائیں گے! ڈاکٹر سید آصف کرمانی
#pakistan @KirmaniAsif
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یعنی منیب فاروق نے تسلیم کر لیا ہے کہ ان کی عمران خان پر بےتکی تنقید جس کا نہ کوئی سر ہوتا ہے، نہ پیر۔ وہ مقتدر حلقوں کے کہنے پر کرتے آئے ہیں۔
باقی رہ گئی بات کہ کون لائق ہے اور کون نالائق، اس کا فیصلہ عوام کر چکی ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے بتا بھی چکی ہے
یہ رہی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی جمہوریت..!!
جونہی اپوزیشن جماعت کے چئیرمن بیرسٹر گوہرکو قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع ملا تو لائیو نشریات بند کر دی گئیں ..!
Enough is enough. The rape and murder of innocent children must end. Rapists should face the harshest punishment, including public hanging. This voice must not stop until justice prevails and every child is safe.