@QTahirMsd قاضی صیب
اپ کا سوچ محدود ہے۔اسی لئے تو پشتون خان کی رہائی چاہتی ہے تاکہ پاڑہ چنار بھی سکون سے رہیں،قبائلی علاقوں میں بھی ڈرونز/آپریشنز نہ ہو۔
عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا اور آج وہی عوام اس ڈاکے کے خلاف ہمت کر کے نکلی ہے۔یہ ملک پاکستانیوں کے لئے ہے، چند لوگوں کے مفادات کے لیے نہیں۔ یہ گولیاں چند لوگوں کے مفادات کے لئے چلائی جارہی ہے۔ آپ کو آنکھیں، کان اور زبان دیئے گئے ہے کہ آپ کم از کم سچ دیکھ سکے، سن سکے اور بول سکے۔
پی ٹی آئی سے چاہے جتنا اختلاف ہو اگر آپ یہ accept نہیں کر سکتے کہ ۸ فروری کو اس عوام نے پی ٹی آئی کو اکثریت میں ووٹ دیا تھا، پھر آپ نا تو جمہوریت پر درس دینے کے قابل ہے اور نا ہی اپنے آپ کو جمہوریت پسند کہنے کے۔ عوام پی ٹی آئی کے ساتھ ہے چاہے میں اور آپ نا بھی ہو۔