محترمہ وزیراعلیٰ صاحبہ، ہم آپ کے ریلوے اسٹیشن اور آسٹریلیا چوک کی خوبصورتی کے منصوبے کو سراہتے ہیں، مگر خدارا اس منصوبے پر کام کرنے والے ٹھیکیدار کی سنگین غفلت کا فوری نوٹس لیا جائے۔
ان تصاویر میں واضح نظر آ رہا ہے کہ لوہے کے بورڈ دکانوں کے شٹروں کے ساتھ ویلڈ کیے گئے ہیں .
🎓 طلبہ کے مستقبل کی حفاظت!
آج کے امتحانی مرکز میں صرف چند منٹ کی تاخیر پر 100 سے 150 طلبہ کو امتحان دینے سے محروم کر دیا گیا۔ بارش، ٹریفک جام، اور دیگر مشکلات کے باوجود، کچھ بچے وہیل چیئر پر بھی آئے، مگر ان کا مستقبل لمحوں میں داؤ پر لگا دیا گیا۔
ہم وزیر اعلیٰ پنجاب، کمشنر لا