اللہ رکھیا اے عشق دی سولی توں، مسیں آنڑ بچایا گھاٹا اے
کئی وار زلیخا جھٹ کیتن، ساڈا کئی واری چولا پاٹا اے
اک ناں ہئی ہاں اچ نقش ودا، اوس ناں تے ماریا کاٹا اے
ڈھلی عمر اچ شوق محبتاں دا، الطاف کروڑ دا گھاٹا اے
اب آپ (حکومت) اپنا ڈیفالٹ ڈکلیئر کریں، کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں؛ اگر آپ کا قرضہ جی ڈی پی کے 50 فیصد سے اوپر چلا جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے، جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے!ماہر معاشیات، حسن ظفر
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
محسن نقوی کے حکم پر سہیل آفریدی نے ایک اینٹی کرپشن آفیسر کو معطل کر دیا
وہ اینٹی کرپشن آفیسر وہ تھے جنہوں نے عمران خان کے خلاف جھوٹا فیصلہ دینے والے جج دلاور کے خلاف کیس بنایا تھا اور وہ کیس بالکل صیح تھا
سہیل آفریدی اب قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں یہ بالکل ہی لیٹ گیا ہے
عدیل راجہ
"جنرل مشرف ڈکٹیٹر تھا، مگر یہ بھی یاد رکھیں کہ اس کے ساتھ 'ڈیل' کے نتیجے میں ہی شریف خاندان نے بیرونِ ملک شاہی محلات میں رہ کر 'جلاوطنی' گزاری تھی۔ پھر اسی ڈکٹیٹر مشرف سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے لائن میں لگ کر وزارتوں کے حلف بھی لیے تھے۔ آپ بھی ان میں شامل تھے جنہوں نے 2008 میں مشرف سے وزارت کا حلف لیا تھا۔ آپ ڈکٹیٹر سے وزارت کا حلف دہرانے کی بجائے اپنی فوج کے خلاف وہی مشہور تقریر ہی ان کے سامنے دہرا دیتے جو اسمبلی میں کھڑکائی تھی"۔قسمت خان
@KismatZimri
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
" پاکستان اپنی پٹرولیم مصنوعات کا بیشتر حصہ سعودی عرب اور یو اے سی سے خریدتا ہے۔ سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے تیل کی قیمتوں کو 11 ڈالر فی بیرل تک کم کیا ہے۔ ہماری حکومت جنگ کے نام پر قیمتیں بڑھا رہی ہے۔ سعوی حکومت کا اعلان کردہ ریلیف عوام تک کیوں نہیں پہنچایا جارہا؟ گزشتہ 26 سالوں میں تیل کی قیمتوں میں اعلان کردہ یہ سب سے بڑی کمی ہے۔"صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اے خسروِ خوباں نظرے سوئے گدا کن
رحمے بمنِ سوختئہ بے سروپا کن
اے حسینوں کے بادشاہ! فقیر پر ایک نظر کر
مجھ جلے ہوئے بے سروپا پر رحم کر
دارد دلِ درویش تمنائے نگاہے
زآں چشمِ سیہ مست بیک غمزہ روا کن
فقیر کا دل ایک نگاہ کا آرزو مند ہے
اس مست کالی آنکھ کی ایک ادا سے حاجت روائی کر دے
جب تیل سستا ہوا تھا تو بھی مہنگائی جوں کی توں رہی تھی۔۔کسی نے کم کروانے کی زحمت نہیں کی تھی اور اب جب مہنگا ہوا ہے تو مہنگائی نے مزید تباہی مچا دی ہے۔۔۔ امن و امان کے اعتبار سے بلوچستان کی صورتحال بھی سب کے سامنے ہے۔ حکومت کو باہر کی لڑائیوں میں چوہدری بننے سے فرصت مل جائے تو اپنے گھر کی صورتحال پر بھی ایک نظر ڈال لے۔۔۔ مہنگائی اور امن و امان نے عوام کا ستیاناس کردیا ہے
@Ali_MuhammadPTI@ImranKhanPTI آپ کوئی امریکہ کے صدر تو ہو نہیں جو حکم چلا کے کہو چھوڑ دو اور چھوڑ دیں گے۔ میدان میں مرو اور جیل کے سامنے جا کے بیٹھو جب تک چھوڑتے نہیں۔ اسکے نام پے عیاشیاں جتنی کی ہیں کم سے کم اتنا تو اسکے درد بھی سہہ لو
@Ali_MuhammadPTI تو کیا آپ جیسے بھگوڑوں کی جگہ ہے؟ جو روز سیلون سے تیار ہوکے اسمبلی بیٹھے ہوتے جس لیڈر کے نام پے جیتے اس کے لیے کوئی احتجاج (جو کے انتہائی کمزور اور آخری سٹیپ ہوتا ہے سب سے کمزرو انسان کیلئے) تک نہیں کرنے آتے جیل کے سامنے۔ شرم آنی چاہیے آپکو